ادارہ فیضان مصطفی-Idara Faizan e Mustafa Hasan'Abdal

ادارہ فیضان مصطفی-Idara Faizan e Mustafa Hasan'Abdal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ادارہ فیضان مصطفی-Idara Faizan e Mustafa Hasan'Abdal, Religious organisation, Maskeen Abad, Hasan Abdal.

Faizaan Mustafa Mohalla Dhok miskin Hassan abdal Religion has been engaged in the service of matin for many years, Along with Islamic education secular education is also given

27/04/2026

آئیے دیکھتے ہیں 9th کلاس کی آج کے پیپر کی تیاری کیسی ہے

افتتاحِ اسباق – مرکزِ اسلام ادارہ فیضانِ مصطفے ✨الحمدللہ! آج مرکزِ اسلام ادارہ فیضانِ مصطفیٰ میں افتتاحِ اسباق کی نہایت ...
13/04/2026

افتتاحِ اسباق – مرکزِ اسلام ادارہ فیضانِ مصطفے ✨
الحمدللہ! آج مرکزِ اسلام ادارہ فیضانِ مصطفیٰ میں افتتاحِ اسباق کی نہایت روح پرور اور بابرکت تقریب منعقد ہوئی۔ اس سعادت کے موقع پر یادگارِ اسلاف، شیخ الحدیث، استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی فضل سبحان قادری بندیالوی دامت برکاتہم العالیہ نے بخاری شریف کے درس کا آغاز فرما کر اس محفل کو نورِ علم سے منور فرمایا۔
اس بابرکت تقریب میں کثیر تعداد میں جید علماء کرام کی شرکت نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔ خصوصاً شیخ الحدیث ادارہ ہذا حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبدالسلام قادری صاحب، بانی و مہتمم ادارہ ہذا حضرت علامہ مولانا منصور رضا قادری صاحب، حضرت علامہ مولانا مفتی فضل منان قادری صاحب، حضرت علامہ مولانا مفتی ایوب خان صاحب، حضرت علامہ مولانا مفتی ذاکر حسین صاحب، حضرت علامہ مولانا اشفاق خان صاحب، حضرت علامہ مولانا عبدالقدیر مدنی صاحب، حضرت علامہ مولانا عبدالرؤوف صاحب، ناظمِ اعلیٰ قاری عبداللہ کاغانی صاحب، اور نائب ناظم و مدرس حضرت علامہ مولانا محمد محسن قریشی صاحب نے اپنی شرکت سے تقریب کو مزید بابرکت بنایا۔
🌹 ہم اپنے تمام معزز اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی محنت، اخلاص اور قربانیاں اس ادارے کی اصل طاقت ہیں۔
🌹 بالخصوص ادارے کے معاونین، محسنین اور خیر خواہوں کے شکر گزار ہیں جن کے تعاون سے یہ دینی خدمت کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اساتذہ کرام کو سلامت رکھے، طلبہ کو علمِ نافع اور عملِ صالح کی توفیق عطا فرمائے، اور تمام معاونین کے صدقات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
📸 (یہ خوبصورت لمحات تصاویر کی صورت میں آپ کے سامنے ہیں)

13/04/2026
11/04/2026

مرکز اسلام ادارہ فیضان مصطفٰے میں صبح اسمبلی کے بعد حاضری کے مناظر

10/04/2026

1122 ریسکیو کے افیسر کا ادارہ فیضان مصطفی کے بارے میں تاثرات

09/04/2026

مرکز اسلام ادارہ فیضانِ مصطفیٰ حسن ابدال میں 9th کلاس کے فزکس کا پریڈ لیتے ہوئے

مرکز اسلام ادارہ فیضان مصطفیٰ میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے
06/04/2026

مرکز اسلام ادارہ فیضان مصطفیٰ میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے

03/04/2026

دور و دراز سے ائے ہوئے والدین کے تاثرات ادارہ فیضان مصطفی کے ماحول اور اس کی مینجمنٹ پر گفتگو

02/04/2026

ادارہ فیضان مصطفی حسن ابدال ضلع اٹک میں کثیر تعداد میں داخلوں کے خوبصورت مناظر اور تاثرات

Address

Maskeen Abad
Hasan Abdal
43730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادارہ فیضان مصطفی-Idara Faizan e Mustafa Hasan'Abdal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share