جمعیت اہلحدیث و یوتھ فورس ضلع ہری پور Jamiat Ahlehadith,AYF Distric Haripur

  • Home
  • Pakistan
  • Haripur
  • جمعیت اہلحدیث و یوتھ فورس ضلع ہری پور Jamiat Ahlehadith,AYF Distric Haripur

جمعیت اہلحدیث و یوتھ فورس ضلع ہری پور Jamiat Ahlehadith,AYF Distric Haripur علامہ ہشام الہی ظہیر حفظہ اللہ کے سنگ چل کر اسلام و پاکستان کی بقاء کے لیے جمعیت اہلحدیث و یوتھ فورس ہری پور کا ساتھ دیں۔ جزاکم اللّہ خیرا

جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ہری پورکی طرف سے مفتی ابو ھانی عمران فرید عباسی صاحب کو مفتی بننے پر بہت بہت مبارک...
03/04/2026

جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ہری پور
کی طرف سے مفتی ابو ھانی عمران فرید عباسی صاحب کو مفتی بننے پر بہت بہت مبارکباد۔

01/04/2026

علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے بارے چند نازیبہ جملوں پر معافی۔

16/03/2026
جماعت اہلحدیث پر امن جماعت ہے۔۔۔۔ see more
16/03/2026

جماعت اہلحدیث پر امن جماعت ہے۔۔۔۔ see more

ہری پور کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تدارک کے لیے جمیعت اہلحدیث اور  اہل تشیع کی قیادت کے درمیان   اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا  ...
13/03/2026

ہری پور کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تدارک کے لیے جمیعت اہلحدیث اور اہل تشیع کی قیادت کے درمیان اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں جمیعت اہلحدیث ہری پور کی قیادت پر کچھ شر پسند عناصر کی زبان درازی پر سخت نوٹس لیا گیا اور اس بات کی دونوں مکاتب فکر کے رہنماؤں نے مشترکہ طور مذمت کی ۔کیونکہ اس کی ابتدا مکتبہ اہل تشیع کی طرف سے کی گی تھی تو اہل تشیع کے مذہبی اور سماجی رھنما ڈاکٹر حسنین رضا نے کہا کہ کسی بھی ہماری تنظیم کا اس شخص سے کوئی تعلق نہیں جو کسی بھی مسلک کے اکابرین کے خلاف زبان درازی کرے انھوں نے کہا کہ ہم ہری پور کے امن کو کسی صورت میں خراب نہیں ہونے دیں گے اگر کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کے ساتھ ہم ساتھ قطعا نہیں دیں گے اس موقع پر جمیعت اہلحدیث ہری پور کے امیر عتیق الرحمن حقانی نے کہا کہ مسلک اہل حدیث ایک پُرامن جماعت ہے اور ہم کو دلی دکھ پہنچا کہ پُرامن لوگوں کے اکابرین کے خلاف اس طرح کی گفتگو کی گئی ہے اس موقع پر

مفتی عمران فرید عباسی چئیرمین اہلحدیث یوتھ فورس،
قاری شاہد خالد ناظم پریس سیکرٹری جمعیت اہلحدیث،
مولانا فیصل ایوب صدر اہلحدیث یوتھ فورس،
مولانا زبیر سبحانی صدر اہلحدیث یوتھ فورس سٹی ہری پور،
مولانا شفیق الرحمن امیر جمعیت اہلحدیث سٹی ہری پور ،
مولانا وحید الرحمان۔ اور مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سرپرست مولانا حافظ عبد الوحید عبداللہ ،امیر مرکزیہ مولانا عبید الرحمن عادل، ناظم مرکزیہ مولاناخورشید خان ،۔ جماعت الدعوہ ہری پور کے رہنما ،ملک عمیر خالد، نوجوان سماجی شخصیت ہشام چوہان،
اہل تشیع وفد میں شامل حضرات
معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر حسنین رضا علامہ وحید کاظمی صدر انجمن غلامان علی مانکرا اظہر شاہ وغیرہ شامل تھے۔ اس موقع پر اہل تشیع وفد کی طرف سے ٹک ٹاکر میثم عباس سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار کیا گیا اور ٹک ٹاکر بد نام زمانہ کی طرف سے اہل حدیث اکابر علماء کے بارے میں گالم گلوچ کرنے پر شدید مذمت کی گئی یہ میٹنگ انتہائی خوشگوار موڈ میں دونوں اطراف سے خوش آئند رہی۔۔۔۔

جماعت اہل حدیث کے تمام اکابرین اور قائدین کے وفد نے ڈی پی او ضلع ہری پور عزت ماب جناب شفیع اللہ گنڈاپور صاحب سے ملاقات۔
09/03/2026

جماعت اہل حدیث کے تمام اکابرین اور قائدین کے وفد نے ڈی پی او ضلع ہری پور عزت ماب جناب شفیع اللہ گنڈاپور صاحب سے ملاقات۔

علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ اور ان کے بیٹے علامہ ہشام الہی ظہیر حفظہ اللہ کے بارے میں جو دو دن پہلے ایک ٹک ٹاکر یوٹی...
09/03/2026

علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ اور ان کے بیٹے علامہ ہشام الہی ظہیر حفظہ اللہ کے بارے میں جو دو دن پہلے ایک ٹک ٹاکر یوٹیوبر میسم عباس نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیانات میں گھٹیا بازاری اور نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں قانون کے مطابق اس کو جیل بھیجنے کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے ضلع ہری پور کی تمام مسلک اہل حدیث کی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ان شاءاللہ اس بارے میں جو بھی فیصلہ کیا جائے گا تمام جماعتوں کا مشترکہ فیصلہ ہوگا

ہری پور تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ،سوشل میڈیا پر اہل حدیث فرقہ کے علماء کے لیے غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے...
08/03/2026

ہری پور تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ،سوشل میڈیا پر اہل حدیث فرقہ کے علماء کے لیے غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والا ملزم میثم عباس گرفتار،مقدمہ درج ،سنٹرل جیل منتقل
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اہل حدیث فرقہ کے علماء کے لیے غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والا ملزم میثم عباس ولد منظور حسین شاہ سکنہ منکراء حال چوکی پولیس کو گرفتار کرکے زیر دفعہ 295A کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔ملزم کو پیش عدالت کیا گیا جہاں سے سنٹرل جیل بھجوا دیا گیا ہے ۔

08/03/2026

علامہ ہشام الہی ظہیر حفظہ اللہ
کے بارے کی گئی بکواس کی مذمت۔
مولانا محمد یونس صاحب ناظم اعلی جمعیت اہلحدیث ضلع ہری پور

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت اہلحدیث و یوتھ فورس ضلع ہری پور Jamiat Ahlehadith,AYF Distric Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share