Khanqah kazmia Qadria, Kalis Sharif

Khanqah kazmia Qadria, Kalis Sharif Qadri Khanqah • Kalis Sharif
Sharing the teachings of Islam through Ahl al-Sunnah wa'l-Jamāʿah & the Qadri Sufi Order.

31/08/2026

پتھر تم تو ہو پتھر مگر آقا ﷺ میرے
تم سے گر چاہیں تو کلمہ بھی پڑھا لیتے ہیں


توکل — اپنے معاملے کو اللہ کے سپرد کر کے بے فکر ہو جانا۔دل کا سکون: جب آپ کو یقین ہوتا ہے کہ نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں،...
30/08/2026

توکل — اپنے معاملے کو اللہ کے سپرد کر کے بے فکر ہو جانا۔
دل کا سکون: جب آپ کو یقین ہوتا ہے کہ نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں، تو آپ کا دل خوف، پریشانی اور بے چینی سے آزاد ہو جاتا ہے۔
بہترین کا یقین: یہ جان لینا کہ جو مل گیا وہ بہترین تھا، اور جو نہ ملا اس میں اللہ کی کوئی بڑی حکمت تھی۔

اللہ کی ایک ایسی تدبیر ہے، جو تمہاری سوچ سے کہیں زیادہ بڑی اور بہتر ہے۔فکر کرنا چھوڑ دو، پریشان ہونا چھوڑ دو، اور بس الل...
29/08/2026

اللہ کی ایک ایسی تدبیر ہے، جو تمہاری سوچ سے کہیں زیادہ بڑی اور بہتر ہے۔
فکر کرنا چھوڑ دو، پریشان ہونا چھوڑ دو، اور بس اللہ پر بھروسہ رکھو۔ 🤍🤲

جب دعا دل کی گہرائیوں سے نکلے، تو اس کے قبول ہونے میں وقت کا تاخیر ہونا نہ نہیں، بلکہ رب کا تمہیں مزید بہترین عطیات کے ل...
29/08/2026

جب دعا دل کی گہرائیوں سے نکلے، تو اس کے قبول ہونے میں وقت کا تاخیر ہونا نہ نہیں، بلکہ رب کا تمہیں مزید بہترین عطیات کے لیے تیار کرنا ہوتا ہے۔

27/08/2026

❤️🤲❤️

26/08/2026

تمام عالم اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔

💚 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 💚
26/08/2026

💚 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 💚

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہوبارہ ربیع الاول وہ بابرکت دن ہے جب رحمتِ عالم، سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اس دنیا ...
25/08/2026

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
بارہ ربیع الاول وہ بابرکت دن ہے جب رحمتِ عالم، سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ ﷺ کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت، امن اور ہدایت کا پیغام ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر ہم عہد کریں کہ سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، محبت، اخوت اور انسانیت کا درس عام کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
💚 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 💚

25/08/2026

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی جنہیں سن کے دل شاد ہوتا رہے گا.
خدا اہلسنت کو آباد رکھے آقا کا میلاد ہوتا رہےگا۔

#میلاد

ابھی جبریل بھی اُُترے نہ تھے کعبے کے منبر سےکہ اِتنے میں صدا آئی ہے عبدﷲ کے گھر سےمُبارک ہو۔۔!! شہِ ہر دو سرا ﷺ تشریف لے...
25/08/2026

ابھی جبریل بھی اُُترے نہ تھے کعبے کے منبر سے
کہ اِتنے میں صدا آئی ہے عبدﷲ کے گھر سے
مُبارک ہو۔۔!! شہِ ہر دو سرا ﷺ تشریف لے آئے
مُبارک ہو۔۔!! محمد مصطفٰی ﷺ تشریف لے آئے

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)



Address

Haripur
22800

Telephone

+923110595526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah kazmia Qadria, Kalis Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Khanqah kazmia Qadria, Kalis Sharif:

Shortcuts

Share