Bint-E-Syeda Quran Academy

Bint-E-Syeda Quran Academy We aim to teach the Holy Quran with its all rights so that, one feels love when reciting it

31/01/2026
10/08/2025

نون ساکن( نْ) اور تنوین کے 4 قاعدے ہیں۔
اظہار،اخفا،ادغام،اقلاب

سید عبید علی شاہ ان قواعد کی وضاحت کرتے ہوئے۔۔

✨ حلق کے چھ قیمتی موتی ✨قرآنِ کریم کی صحیح تلاوت کے لیے ہر حرف کو اس کے اصل مقام (مخرج) سے ادا کرنا ضروری ہے۔ان میں سے ک...
10/08/2025

✨ حلق کے چھ قیمتی موتی ✨

قرآنِ کریم کی صحیح تلاوت کے لیے ہر حرف کو اس کے اصل مقام (مخرج) سے ادا کرنا ضروری ہے۔
ان میں سے کچھ حروف ایسے ہیں جو سیدھے حلق سے ادا ہوتے ہیں۔
انہیں حروفِ حلقی کہا جاتا ہے، اور یہ ہیں:

ہمزہ (ء)، ہا (هـ)، عین (ع)، حاء (ح)، غین (غ)، خاء (خ)

📌 یہ چھ حروف تین مختلف حصوں سے نکلتے ہیں:

1اقصیٰ حلق (حلق کا نچلا حصہ) ہمزہ، ہا

2. وسط حلق( درمیانہ حصہ )عین، حاء

3. ادنیٰ حلق (حلق کا سب سے اوپر والا حصہ) غین، خاء

جب یہ حروف درست مخرج سے ادا ہوں گے تو آپ کی تلاوت نہ صرف خوبصورت بلکہ صحیح بھی ہو گی۔

🌟 آئیے! اپنے بچوں کو یہ حروف مزے دار جملوں کے ذریعے یاد کروائیں، تاکہ وہ ہمیشہ کے لیے ذہن نشین ہو جائیں۔

🔖

🌟 اصولِ مخارج – صحیح تلفظ کی بنیاد 🌟"قرآنِ کریم کی تجوید کا پہلا مرحلہ حروفِ تہجی کے صحیح مخارج کو سمجھنا ہے۔یہ پانچ بنی...
04/08/2025

🌟 اصولِ مخارج – صحیح تلفظ کی بنیاد 🌟
"قرآنِ کریم کی تجوید کا پہلا مرحلہ حروفِ تہجی کے صحیح مخارج کو سمجھنا ہے۔
یہ پانچ بنیادی مخارج تمام حروف کی ادائیگی کا منبع ہیں، جنہیں جاننا ہر قاری کے لیے ضروری ہے۔"

ہر حرف کا ہے اپنا گھر،
جس سے نکلے صاف اثر۔

گلہ، زبان، شفتین ہیں،
خیشوم اور جوف دہن، بھی ہیں۔

پانچ جگہیں یاد کرو،
قرآن اچھا پڑھنا سیکھو۔

تجوید کا ہے پہلا کام،
مخارج کا رکھو تم نام

25/07/2025

Dua

19/03/2025

وہ شہر محبت۔💖۔ جہاں مصطفیٰ ہیں، وہیں گھر بنانے کا دل چاہتا ہے۔۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

#نعت #تجويد #قرانكريم

لحن #تجويد  #نعت  #قرانكريم
18/03/2025

لحن

#تجويد #نعت #قرانكريم

18/03/2025

جو ان کے ذکر کی محفل سجائے بیٹھے ہیں۔
وہ اپنے دل کو مدینہ بنائے بیٹھے ہیں۔۔💖

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

سیدہ شفق نقوی گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے۔۔۔۔

#مدرسه #مدینہ #مکہ #مدنی #بچے #نعت

08/03/2025

دامن مصطفیٰ جن کے ہاتھوں میں ہے۔۔۔
ان کو روز۔ جزا اور کیا چاہیے ۔۔
♥️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💖

سیدہ وشمہ حسن 😘😘😘😘

#مدرسه #بچے

05/03/2025

اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ سے ہے۔۔۔♥️
ہم کہاں سرکار جائیں،۔ آپ کے ہوتے ہوئے💕💖
سیدہ ارینہ نقوی گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے۔۔۔😘

#مدنی #مدرسه #مدینہ #نعت #مکه #بچے
Syed Shahzad Hussain Shah

علم التجوید 2
04/03/2025

علم التجوید 2

Address

Haripur
HARIPUR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint-E-Syeda Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share