Mufti Imran Farid Abbasi مفتی عمران فرید عباسی

Mufti Imran Farid Abbasi مفتی عمران فرید عباسی اصل کامیابی دینی کاموں میں ہی ہے اس لیے خود بھی دین سیکھے دوسروں کو بھی دعوت دیں۔ اور آئیے اپنے بچوں کو آن لائن دینی و دنیاوی تعلیم دلوائیں۔

شکریہ قاری جنید احمد عزیزی صاحب
06/04/2026

شکریہ قاری جنید احمد عزیزی صاحب

شکریہ قاری محمد شعیب صاحب
06/04/2026

شکریہ قاری محمد شعیب صاحب

شکریہ مفتی محمد ذیشان ہزاروی صاحب
06/04/2026

شکریہ مفتی محمد ذیشان ہزاروی صاحب

شکریہ مولانا سید احمد حسین شاہ صاحب
06/04/2026

شکریہ مولانا سید احمد حسین شاہ صاحب

03/03/2026
03/03/2026

شیطان کے حربے۔۔۔۔ تخلیقات کو بدلنا۔۔۔ کیسے؟
ویڈیو لازمی دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔ see more

24/09/2025

دیندار بیٹا اور دنیا دار بیٹا۔
مدرسے والا بیٹا اور یونیورسٹی، کالج والا بیٹا۔

بچیوں کے لیے گھر بیٹھے باپردہ ماحول میں کلاس
20/09/2025

بچیوں کے لیے گھر بیٹھے باپردہ ماحول میں کلاس

الحمد للہہمارے پورے خاندان کے لیے خوشی کا موقع ہے عرصہ دراز سے زمین کا تنازع چل رہا تھا اب  حل ہو گیا ہے۔ بطور جرگہ کام ...
08/07/2025

الحمد للہ
ہمارے پورے خاندان کے لیے خوشی کا موقع ہے عرصہ دراز سے زمین کا تنازع چل رہا تھا اب حل ہو گیا ہے۔
بطور جرگہ کام کرنے والے(حضرت مولانا عتیق الرحمن صاحب کہکہ، قابل عزت کالا خان چچا کہکہ، قابل عزت زمرد خان چچا مانکرائے) معزز حضرات نے ہم خاندان والوں کو ایک جگہ اکھٹا کر کے ہمارے درمیان زمین کا مسئلہ ہی حل نہیں کیا بلکہ ہماری ناراضگیاں بھی ختم کروائیں ہم پورے خاندان والے ان کے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
قابل عزت حلقہ پٹواری جناب محمد فیاض صاحب اور قابل عزت پٹواری ملک امان صاحب آپکی قابل ستائیش خدمات پر ہم آپ کے بھی مشکور ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ احمد نواز صاحب نیگراں اور فرمان صاحب پھرہالہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ کی خدمات بھی قابل تعریف ہیں۔
میاں گل چچا نے بھی بڑے پن کا مظاہرہ کیا اللہ ان کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔

Address

Haripur

Telephone

+923419170643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Imran Farid Abbasi مفتی عمران فرید عباسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mufti Imran Farid Abbasi مفتی عمران فرید عباسی:

Share