18/07/2026
انشاء اللّٰہ عزوجل پانچویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم /بعنوان (گل ساری سرکار دی اے) زیر اہتمام انجمنِ سرورِ کونینﷺ نئی آبادی ہڑپہ شہر بڑی عقیدت و محبت سے منائی جارہی ہے جس میں ملک کے نامور ثنا خوان ، مشائخِ عظام اور علماء کرام تشریف لا رہے ہیں
اور بذریعہ قرعہ اندازی انشاء اللّٰہ ایک خوش نصیب مسافرِ مدینہ بنے گا شناختی کارڈ کی کاپی ہمراہ لے کے آئیے۔۔۔
مؤرخہ 6/8/2026 بمقام دربار بابا کلی شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ ہڑپہ شہر