25/08/2026
عرب امارات سے تشریف لائے ہوئے معزز علماء کرام کو شیخ التفسیر والحدیث شیخ العرب والعجم نمونہ اسلاف محسن امۃ حضرت مولانا سعید الرحمٰن خطیب صاحب حفظہ اللہ
بانی و مہتمم جامعہ دارالعلوم سعیدیہ اوگی
امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع مانسہرہ
مرکزی نائب صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان
بخاری شریف کی پہلی حدیث مبارکہ کا درس دے رہے ہیں۔
زیادہ سے زیادہ آگے شیئر کریں اور ہمارے آفیشل پیچ جامعہ دارالعلوم سعیدیہ اوگی مانسہرہ Jamia Dar Ul Uloom Saeedia Oghi کو فالو کریں
#ایڈمن #پوسٹ