Babul-ilm Network Ibrahim Zai

Babul-ilm Network Ibrahim Zai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babul-ilm Network Ibrahim Zai, Religious organisation, Ibrahimzai, Hangu.

اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے اور خود کو روک لینے کے ہیں۔ شریعت اسلامی کی اصطلاح میں اعتکاف رمضان الم...
25/03/2025

اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے اور خود کو روک لینے کے ہیں۔ شریعت اسلامی کی اصطلاح میں اعتکاف رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عبادت کی غرض سے مسجد میں ٹھہرے رہنے کو کہتے ہیں۔

اعتکاف قرآن میں
پچھلی قوموں میں بھی اعتکاف کی عبادت موجود تھی، اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں فرمایا:

وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَأَمْناً وَاتَّخِذُواْ مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَن طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ

ترجمہ

” اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل (علیھما السلام) کو تاکید فرمائی کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لئے پاک (صاف) کر دو[1] “
اعتکاف حدیث میں
احادیث میں بھی اعتکاف کا ذکر موجود ہے، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اعتکاف نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت ہے:

” سیدہ عائشہ صدیقہؓ سے نے بیان کیا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف کیا کرتے تھے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہو گیا۔ پھر آپ کے بعد آپ کی ازواج مطہرات (بیویاں) بھی اعتکاف کرتی رہیں۔
یہ حدیث متفق علیہ ہے۔[2][3][4][5]


حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

” جس نے اللہ کی رضا کیلئے ایک دن کا اعتکاف کیا اللہ اس کے اور دوزخ کے درمیان مشرق سے مغرب جتنے فاصلے جتنے چوڑی تین چوڑی خندقیں کھود دے گا۔[6]

باب العلم نیٹ ورک ابراہیم زئی کی جانب سے ایک روحانی محفل "انس با قرآن" کا انعقاد کیا گیا ، جس میں چھوٹے حفاظِ قرآن نے تل...
19/03/2025

باب العلم نیٹ ورک ابراہیم زئی کی جانب سے ایک روحانی محفل "انس با قرآن" کا انعقاد کیا گیا ، جس میں چھوٹے حفاظِ قرآن نے تلاوتِ قرآن سے قلوب کو منور کیا۔
تمام مومنین و مومنات کی شرکت آوری کا شکریہ۔

📅 تاریخ: 16 رمضان المبارک
⏰ وقت: 04:30 شام
📍 مقام: باب العلم ایساری مسجد و امام بارگاہ، ابراہیم زئی

"ہر چیز کی بہار ہوتی ہے اور قرآن کی بہار ماہِ رمضان ہے۔"
—حضرت امام باقر (ع)

"محفل انس با قرآن"                              ہر چیز کی بہار ہوتی ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے(امام باقر ع)🌱 "انس ...
15/03/2025

"محفل انس با قرآن"
ہر چیز کی بہار ہوتی ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے(امام باقر ع)
🌱 "انس با قرآن" کی روحانی محفل کا انعقاد کیا جا رھا ھے،
جس میں چھوٹے حافظان قران تلاوت قران
سے لوگوں کے قلوب کومنور کر یں گے
تمام مومنین و مومنات سے التجا کی جاتی ہے
کہ اس پروگرام میں شرکت فرماکر
اپنی دینی فریضہ انجام دیں شکریہ والسلام...
منجانب : باب العلم نیٹ ورک ابراہیم زئی
🌱زمان: 16 رمضان المبارک بروز پیر بوقت 04:30
مکان: باب العلم ایساری مسجد و امام بارگاہ ابراہیم زئی

25/07/2024
مسجد و امام بارگاه ایساری ابراہیم زئی پنگو عشره محرم الحرام کے لئے تیاریاں
25/07/2024

مسجد و امام بارگاه ایساری ابراہیم زئی پنگو
عشره محرم الحرام کے لئے تیاریاں

Address

Ibrahimzai
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babul-ilm Network Ibrahim Zai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share