Asgharia Hala New

Asgharia Hala New Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asgharia Hala New, Religious organisation, Hala.

اصغریہ! تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیتؑ کی روشنی میں دین کی ترویج، کردار سازی اور اصلاحِ معاشرہ کی تحریک ہے۔ آئیے، علم و عمل کے اس کاروان کا حصہ بنیں اور حسینی کردار کے فروغ میں ایک ساتھ کام کریں۔

   #رمضان  #رمضان٢٠٢٥ تیسرے دن کی دعا:اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السّ...
04/03/2025


#رمضان
#رمضان٢٠٢٥

تیسرے دن کی دعا:

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَۃِ وَالتَّمْوِیہِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا ٲَجْوَدَ الْاَجْوَدِین

اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔





@انتظار آفتاب عدالت@سلامی معاشرترمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا *اللهُمَّ قَرِّبْنِی فِیهِ إِلَى مَرْضَاتِکَ وَ جَنِّبْ...
03/03/2025

@انتظار آفتاب عدالت
@سلامی معاشرت
رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

*اللهُمَّ قَرِّبْنِی فِیهِ إِلَى مَرْضَاتِکَ وَ جَنِّبْنِی فِیهِ مِنْ سَخَطِکَ وَ نَقِمَاتِکَ وَ وَفِّقْنِی فِیهِ لِقِرَاءَةِ آیَاتِکَ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ*

*اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔*


*O

یونٹ انتخابات براء سال اسلامی معاشرت اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ ہالا نیو کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 02 مارچ 2025 ا...
02/03/2025

یونٹ انتخابات براء سال اسلامی معاشرت

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ ہالا نیو کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 02 مارچ 2025 الکوثر اسکول ہالا نیو میں زیر صدارت محترم ذوالفقار علی نظامانی (ضلع مٹیاری تعلیم و تربیت سیکرٹری کے ہو گذری جس میں اکثریت راء سے برادر تنویر حسین کوسو کو سال اسلامی معاشرت کیلیے نیا صدر منتخب کیا گیا۔
خصوصی شرکت ڈویژنل نائب صدر برادر منتظر مہدی سجادی نے کرنا فرمائی۔



   برادر منتظر مہدی سجادی کو اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان سال اسلامی معاشرت 26_2025 کیلئے ڈویژن حیدرآباد کا ڈویژن نائب...
23/02/2025




برادر منتظر مہدی سجادی کو اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان سال اسلامی معاشرت 26_2025 کیلئے ڈویژن حیدرآباد کا ڈویژن نائب صدر اور ڈویژن ابلاغ عامہ منتخب ہونے پر مبارکباد عرض ہے۔
*O

سال اسلامی معاشرت مرکزی کابینہ اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک
21/02/2025

سال اسلامی معاشرت
مرکزی کابینہ
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک

@انتظارِ آفتابِ عدالت:برادر کمیل علی مغل کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کا سال 26-2025 "انتظارِ آفتاب...
19/02/2025

@انتظارِ آفتابِ عدالت:

برادر کمیل علی مغل کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کا سال 26-2025 "انتظارِ آفتابِ عدالت" کے لیئے ضلعی تنظیمی فعالیت سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد عرض ہے۔۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ ہالا نیو

@انتظارِ آفتابِ عدالت:برادر شاہزیب علی میمن کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کا سال 26-2025 "انتظارِ آف...
19/02/2025

@انتظارِ آفتابِ عدالت:

برادر شاہزیب علی میمن کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کا سال 26-2025 "انتظارِ آفتابِ عدالت" کے لیئے ضلعی مالیات سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد عرض ہے۔۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ ہالا نیو

@انتظارِ آفتابِ عدالت:@اعلانِ تقرری:برادر حسنین رضا بلال کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد کا سال 26...
19/02/2025

@انتظارِ آفتابِ عدالت:
@اعلانِ تقرری:

برادر حسنین رضا بلال کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد کا سال 26-2025 "انتظارِ آفتابِ عدالت" کے لیئے ڈویزنل مالیات سیکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد

@انتظارِ آفتابِ عدالت:@اعلانِ تقرری:برادر سید علی عون کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد کا سال 26-20...
19/02/2025

@انتظارِ آفتابِ عدالت:
@اعلانِ تقرری:

برادر سید علی عون کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد کا سال 26-2025 "انتظارِ آفتابِ عدالت" کے لیئے ڈویزنل تربیتی فعالیت سیکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد

   برادر حسن علی سجادی  کو اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان سال اسلامی معاشرت 26_2025 کیلئے ضلع مٹیاری کا صدر منتخب کیا گی...
19/02/2025




برادر حسن علی سجادی کو اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان سال اسلامی معاشرت 26_2025 کیلئے ضلع مٹیاری کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

اصغریہ کا سالانہ جلسہ عام یوم آفتابِ عدالت 16 فروری 2025 بمقام بھٹ شاہ یوم آفتابِ عدالت میں بردار قمر عباس غدیری  کو  اص...
19/02/2025

اصغریہ کا سالانہ جلسہ عام
یوم آفتابِ عدالت
16 فروری 2025 بمقام بھٹ شاہ
یوم آفتابِ عدالت میں بردار قمر عباس غدیری کو اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان سال اسلامی معاشرت 2025.26 کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا ہے

اصغریہ کا سالانہ جلسہ عام یوم آفتابِ عدالت 16 فروری 2025 بمقام بھٹ شاہ یوم آفتابِ عدالت میں خواھر سیدہ خوشبو زھرہ موسوی ...
19/02/2025

اصغریہ کا سالانہ جلسہ عام
یوم آفتابِ عدالت
16 فروری 2025 بمقام بھٹ شاہ
یوم آفتابِ عدالت میں خواھر سیدہ خوشبو زھرہ موسوی کو اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان سال اسلامی معاشرت 2025.26 کیلئے مرکزی صدر منتخب کی گئی ہیں

Address

Hala

Telephone

+923263200710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asgharia Hala New posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share