فدایاِن ختمِ نبوتﷺ- چھنی ہنجرانواں

فدایاِن ختمِ نبوتﷺ- چھنی ہنجرانواں یہ پیج کمیٹی برائے محفل و جلوسِ میلادﷺ چھنی ہنجرانواں کے لیے ہے۔

وہ کہتے ہیں نا میلاد منانے کیلئے قسمت کا ہونا ضروری ہے ناکہ پیسوں یا شہرت کا ، اب تک اس سلسلے کی سب سے خوبصورت محفل بلال...
31/08/2026

وہ کہتے ہیں نا میلاد منانے کیلئے قسمت کا ہونا ضروری ہے ناکہ پیسوں یا شہرت کا ، اب تک اس سلسلے کی سب سے خوبصورت محفل بلال احمد درزی، وقاص احمد ہے گھر ۔
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
#ﷺ

کل رات اس عظیم الشان سلسلہ کی ایک خوبصورت شام بھائی ظہور الٰہی کے ہاں منعقد ہوئی جہاں پہ درود سلام کے نذرانے پیش کیے گئے...
31/08/2026

کل رات اس عظیم الشان سلسلہ کی ایک خوبصورت شام بھائی ظہور الٰہی کے ہاں منعقد ہوئی جہاں پہ درود سلام کے نذرانے پیش کیے گئے ، جہاں محبت رسول ﷺ کا درس دیا گیا ، آنے والی نسل کو ختم نبوت کے معاملے کی حساسیت سے اجاگر کیا گیا ۔۔۔!
#ﷺ

ہمارے علاقے کے مرکزی جلوس کی گاؤں چھنی ہنجرانواں میں مثال آموز استقبالی اور میلاد مصطفیٰ ﷺ کا لنگر احسن انداز میں کھلانے...
27/08/2026

ہمارے علاقے کے مرکزی جلوس کی گاؤں چھنی ہنجرانواں میں مثال آموز استقبالی اور میلاد مصطفیٰ ﷺ کا لنگر احسن انداز میں کھلانے کے عزم ہر سال پہلے سے منظم اور بہتر ہوتا چلا جارہا ہے ، اللہ تعالیٰ ہر اس شخص کو اس کا اجر دے جس نے رتی بھر بھی اس میں کوشش کی ہو ۔۔!

23/08/2026

ہم پر واجب ہے کہ رسول الله ﷺ کی تعظیم و تعریف کرتے ہوئے مبالغہ اختیار کریں ۔ صحابہ رضی الله تعالیٰ عنھم کی یہی عادت تھی ، اس کے باوجود وہ رسول اللہ ﷺ کا حق ادا کرنے سے قاصر رہے ، اگر ہم وہ سب جمع کر دیں جو اس باب میں وارد ہوا ہے تو اس کی تفصیل بہت بڑھ جائے گی ۔

( امام سبکی رحمه الله تعالیٰ ، السيف المسلول : ٥٢٤ )

23/08/2026

گزشتہ رات حافظ ریاض احمد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے رانا بلال حسن کی سجائی گئی مسجد میں محفل کے مناظر 🤍

آقا ﷺ دی محفل غلاماں دے ویہڑے آج ربیع الاول دی ساتویں محفل عامر حسین و بابر حسین کے گھر ، ایک پرنور ، پرجوش بارونق محفل ...
21/08/2026

آقا ﷺ دی محفل غلاماں دے ویہڑے
آج ربیع الاول دی ساتویں محفل عامر حسین و بابر حسین کے گھر ، ایک پرنور ، پرجوش بارونق محفل 🤍

پانچویں ربیع الاول بروز بدھ کی محفل شرجیل احمد ہنجرا کے ڈیرے پہ منعقد ہوئی ، اللہ تعالیٰ سب کے اس جوش و جذبے کو سلامت رک...
19/08/2026

پانچویں ربیع الاول بروز بدھ کی محفل شرجیل احمد ہنجرا کے ڈیرے پہ منعقد ہوئی ، اللہ تعالیٰ سب کے اس جوش و جذبے کو سلامت رکھے اور حامیان محافل کی تمام جائز ضروریات پوری فرمائے۔
#ﷺ

چار ربیع الاول شریف اور اس دن محفل سجائی گئی فیاض احمد ہنجرا کے گھر ، جس میں حافظ عبدالسمیع صاحب نے محفل کی رونق کو دوبا...
19/08/2026

چار ربیع الاول شریف اور اس دن محفل سجائی گئی فیاض احمد ہنجرا کے گھر ، جس میں حافظ عبدالسمیع صاحب نے محفل کی رونق کو دوبالا کردیا ہے ۔۔!
#ﷺ

تیسری ربیع الاول بروز سوموار شیراز حمزہ کے گھر محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا پرنور انعقاد ۔ 🤍تلاوت و نعت کا حسین امتزاج جس میں ...
19/08/2026

تیسری ربیع الاول بروز سوموار شیراز حمزہ کے گھر محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا پرنور انعقاد ۔ 🤍
تلاوت و نعت کا حسین امتزاج جس میں وجیہ الحسن قادری نے اپنی خوبصورت آواز کیساتھ محفل کو نعت خوانی پہ جھومنے پہ مجبور کردیا ۔

پہلی ربیع الاول شریف کی محفل بھائی شاہد عمران ہنجرا کے گھر منعقد ہوئی جس میں آقائے کائنات وجہ تخلیق کائنات آمد مصطفیٰ ﷺ ...
19/08/2026

پہلی ربیع الاول شریف کی محفل بھائی شاہد عمران ہنجرا کے گھر منعقد ہوئی جس میں آقائے کائنات وجہ تخلیق کائنات آمد مصطفیٰ ﷺ کی خوشی میں ثناخوانی کی گئی ۔۔!
#ﷺ

Address

گاؤں چھنی ہنجرانواں، ڈاکخانہ دھیرنکے لالکے
Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فدایاِن ختمِ نبوتﷺ- چھنی ہنجرانواں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share