i Love Allah

i Love Allah i love Allah ���

07/02/2024
*Virtual Convention today at 8pm Pakistan Time for PTI Candidates*. It can be seen on PTI’s Offiical YouTube, Facebook, ...
29/01/2024

*Virtual Convention today at 8pm Pakistan Time for PTI Candidates*. It can be seen on PTI’s Offiical YouTube, Facebook, Instagram and Twitter. If you wish to ask questions, please post on social media and add hashtag

07/04/2023

چار دن سگریٹ پی کر کہتے ہیں عادت ہوگئی
موبائل استعمال کر کے کہتا ہے عادت ہوگئی لیکن رمضان کا پورا مہینہ نماز پڑھ کر بھی کوئی کاش کہے مجھے نماز کی عادت ہوگئی ہے

جاپان جیسے مشرقی ایشیائی ملک میں تقریباً 112,000 سے 230,000 لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، جس سے یہ ان ممالک میں شامل ہے جہ...
04/04/2023

جاپان جیسے مشرقی ایشیائی ملک میں تقریباً 112,000 سے 230,000 لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، جس سے یہ ان ممالک میں شامل ہے جہاں مذہب تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

04/04/2023

عمران خان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر پوری قوم کے بچوں کا مقدمہ لڑ رہا ہیں ۔۔۔ ❤️
اللہ تعالٰی کپتان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲

04/04/2023

‏ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے- انشاءاللّٰہ

04/04/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدؐ ہیں-

قبلہ محترم عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی  صاحب کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔           ...
25/03/2023

قبلہ محترم عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔

رمضان المبارک کی تیسری سحری مبارک ہو ❤️❤️
25/03/2023

رمضان المبارک کی تیسری سحری مبارک ہو ❤️❤️

Address

Hafizabad
Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when i Love Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share