Chack Ghazi Azadari

Chack Ghazi Azadari Azadari Chak Ghazi
Admin:Salman Khokhar

انشاءاللّہ  26  رجب2027بانی  مجلس زوار باوا سید عمران حیدر کاظمی تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے 🙏 🙏 🙏🙏 🙏
02/06/2026

انشاءاللّہ 26 رجب2027
بانی مجلس زوار باوا سید عمران حیدر کاظمی
تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے 🙏 🙏 🙏🙏 🙏

شیڈول عشرہ محرم الحرام 2026
02/06/2026

شیڈول عشرہ محرم الحرام 2026

01/06/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِاُمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَتمام مؤمنین و مؤمنات...
01/06/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اُمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ

تمام مؤمنین و مؤمنات سے مؤدبانہ التماس ہے کہ ہماری پیاری والدہ محترمہ ذاکرۂ اہلِ بیتؑ سیدہ رونق جہاں زیدی صاحبہ اس وقت علیل ہیں اور کراچی کے ایک نجی اسپتال کے I.C.U میں زیرِ علاج ہیں۔

آپ سب مومنین و مومنات سے عاجزانہ گزارش ہے کہ ان کی کی صحتِ کاملہ و شفاءِ کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔

اللہ(ج) چہاردہ معصومینؑ کے صدقے، بالخصوص بیمارِ کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام اور بیمارۂ مدینہ حضرت بی بی فاطمہ صغریٰ سلام اللہ علیہا کے صدقے، ہماری والدہ محترمہ کو صحتِ کاملہ، طویل عُمر عطا فرمائے

اِلٰہی(ج) آمین بحقِ محمد و آلِ محمدؐ

درخواست گزار:
سیّد فرحان علی وارث، برادران، اہلِ خانہ و ٹیم فرحان علی وارث

InsAllah Follow And share
01/06/2026

InsAllah Follow And share

InsAllah
01/06/2026

InsAllah

❤️❤️❤️
01/06/2026

❤️❤️❤️

‏جسکا نہیں غدیر پر ایمان یاعلی(ع)کیسےمیں اُسکو مانوں مسلمان یاعلی(ع) 🩷
01/06/2026

‏جسکا نہیں غدیر پر ایمان یاعلی(ع)
کیسےمیں اُسکو مانوں مسلمان یاعلی(ع) 🩷

حجِ مقبول مبارک 🕋❤️لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَخوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تع...
01/06/2026

حجِ مقبول مبارک 🕋❤️

لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائی۔ حج ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی اطاعت اور قربانی کا درس دیتا ہے، جبکہ کربلا ہمیں امام حسینؑ کی استقامت، وفا اور رضائے الٰہی کے لیے ہر قربانی پیش کرنے کا پیغام دیتی ہے۔

كُلُّ يَوْمٍ عَاشُورَاءُ وَكُلُّ أَرْضٍ كَرْبَلَاءُ

اللہ تعالیٰ آپ کے حج کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کو عشقِ اہلِ بیتؑ اور سیرتِ امام حسینؑ پر ثابت قدم رکھے۔

حَجًّا مَبْرُورًا وَسَعْيًا مَشْكُورًا وَذَنْبًا مَغْفُورًا 🤲❤️

Zakir Syed Farrukh Abbas Bukhari

Address

Chack Ghazi Hafizbad
Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chack Ghazi Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share