19/04/2026
حضرت العلامہ مولانا ولی اللّٰه خان صاحب ملتانی حفظه اللّٰه علی آباد حافظ آباد حضرت مفتی صاحب کے مرکز میں تشریف لا چکے ہیں ، ان شاءاللّٰه ظہر کے بعد حضرت کا تاریخی خطاب ہوگا
تمام احباب بروقت پہنچنے کی کوشش کریں جزاک اللّٰه ❤️