مرکزی جامع مسجد عثمانیہ ونڈ مرہانہ سدوال کلاں

  • Home
  • Pakistan
  • Gujrat
  • مرکزی جامع مسجد عثمانیہ ونڈ مرہانہ سدوال کلاں

مرکزی جامع مسجد عثمانیہ ونڈ مرہانہ سدوال کلاں knowledge of Islam

  عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت کے پیش نظر اس موقع کو غنیمت سمجھئیے اور اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔شکریہ
01/09/2026


عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت کے پیش نظر اس موقع کو غنیمت سمجھئیے اور اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔شکریہ

04/08/2026

الحمدللہ سدول کلاں کے تمام احباب اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم کے لیے اپنے بچوں اور بچیوں کو جامع مسجد عثمانیہ میں داخل کروایں

17جولائی2026 جمعہ کے لیے تشریف لانے والے نمازی احباب کے لیے ٹھنڈے دودھ کا انتظام ۔۔شکریہ بھائی چوہدری مطہر چوہدری ارسلان...
17/07/2026

17جولائی2026 جمعہ کے لیے تشریف لانے والے نمازی احباب کے لیے ٹھنڈے دودھ کا انتظام ۔۔
شکریہ بھائی چوہدری مطہر چوہدری ارسلان اخلاق ، باقی تمام معاونین

الحمدللہ 8 سولر پلیٹس کا انتظام ہو چکا ہے صرف چار کا باقی ہے ۔اب بھی اپنا حصہ شامل کر سکتے ہیں
13/07/2026

الحمدللہ 8 سولر پلیٹس کا انتظام ہو چکا ہے صرف چار کا باقی ہے ۔اب بھی اپنا حصہ شامل کر سکتے ہیں

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
06/07/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

آج 3 جولائی2026 بروز جمعہ المبارک کے موقع پر اہلسنت نوجوانوں کی طرف سے نمازی حضرات اور راہِ گیروں کے لیے گرمی کے پیشِ نظ...
03/07/2026

آج 3 جولائی2026 بروز جمعہ المبارک کے موقع پر اہلسنت نوجوانوں کی طرف سے نمازی حضرات اور راہِ گیروں کے لیے گرمی کے پیشِ نظر ٹھنڈے دودھ کا انتظام کیا گیا ۔۔
اللہ تعالیٰ انتظام کرنے والے دوستوں کی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما کر اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین

الحمدللہ مرکزی جامع مسجد عثمانیہ میں سولر پینل کی تنصیب کا کام جاری ہے ۔اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے...
29/06/2026

الحمدللہ مرکزی جامع مسجد عثمانیہ میں سولر پینل کی تنصیب کا کام جاری ہے ۔
اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
27/06/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین

18/06/2026

Address

Sdwal Kalaan
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی جامع مسجد عثمانیہ ونڈ مرہانہ سدوال کلاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category