ATI Gujrat

ATI Gujrat انجمن طلباء اسلام ضلع گجرات

ان شاءاللہ 8اگست بروز ہفتہ سہ پہر 4:30 بجے پریس کلب گجرات میں انجمن طلبہ اسلام گجرات کے زیر اہتمام فکر مہر و رضا سیمنار ...
07/08/2026

ان شاءاللہ 8اگست بروز ہفتہ سہ پہر 4:30 بجے پریس کلب گجرات میں انجمن طلبہ اسلام گجرات کے زیر اہتمام فکر مہر و رضا سیمنار کا انعقاد کیا گیا ہے تمام احباب ضرور شرکت فرمائے

#تجدیدافکارسال

سالار محترم برادر احسن کبیر کاایک روزہ دورہ ضلع گجرات                                 #تجدیدافکارسال
07/08/2026

سالار محترم برادر احسن کبیر کاایک روزہ دورہ ضلع گجرات

#تجدیدافکارسال

28/06/2026

انجمن طلباء اسلام گجرات کے زیر اہتمام دس محرم کو سبیل کا اہتمام کیا گیا.

"الحمد للہ! آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے انجمن طلباء اسلام سٹی گجرات کی طرف سے
ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے لیے سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس معمولی سی خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام مریضوں کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور اس کارِ خیر میں حصہ لینے والوں کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔"

ناموسِ رسالت ﷺ پر حملہ کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔یہ مسئلہ صرف کسی ایک فرد یا طبقے کے جذبات کا نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ...
28/06/2026

ناموسِ رسالت ﷺ پر حملہ کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔
یہ مسئلہ صرف کسی ایک فرد یا طبقے کے جذبات کا نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے ایمان، غیرت اور دینی شعور سے جڑا ہوا ہے۔
آزادیِ اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں کی توہین ایک سنگین جرم ہے، جسے ہر حال میں روکا جانا چاہئے۔
ناموسِ رسالت ﷺ کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
عشقِ رسول ﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔

 #لاہور  جنرل سیکرٹری ضلع گجرات برادر حافظ حبیب الرحمن زرگر کی انجمن طلبہ اسلام پنجاب شمالی کے دوسرے عاملہ اجلاس میں شرک...
22/06/2026

#لاہور

جنرل سیکرٹری ضلع گجرات برادر حافظ حبیب الرحمن زرگر کی انجمن طلبہ اسلام پنجاب شمالی کے دوسرے عاملہ
اجلاس میں شرکت✨

حافظ حبیب الرحمن صاحب نے اجلاس میں انجمن طلباء اسلام ضلع گجرات کی رپورٹ پیش کی اور رپورٹ دیکھنے و سننے کے بعد قائدین نے ضلع گجرات کے کام کو کافی سراہا اور مستقبل کیلئے دعاؤں سے نوازا۔

02/02/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

#گجرات،

قائد طلبہ مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے ، انجمن طلبہ اسلام گجرات کے زیرِ اہتمام پہلا پروگرام
تعمیر فرد سے تعمیر ملت تک کنونشن 22جنوری بروز جمعرات دن 3بجے ،دا پنجاب سکول نادر کیپس نزد شاہین میں منعقد کیا گیا جس میں ضلع گجرات کے سابقین اور کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی،
پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اور حضور ﷺ کی بارگاہ اقدس میں نعت شریف کا نظرانہ پیش کیا گیا اور پروگرام کی نظامت حافظ مزمل صاحب ناظم ضلع گجرات نے کی، پروگرام میں قائد طلباء کا پرجوش نعروں سے طلباء اور سابقین انجمن گجرات نے استقبال کیا،
خصوصی خطاب،
قائد طلباء محترم جناب برادر فیصل قیوم ماگرے صاحب مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان نے فرمایا قائد طلباء نے اپنے روحانی و علمی خطاب سے طلباء میں ایک نئے روح بیدار کی اس کے بعد سابقین انجمن ضلع گجرات میں سے محترم اکرم مصطفائی، میاں وسیم صادق، راؤ نوید صادق نے بھی اظہار خیال فرمایا جس میں ان شخصیات نے انجمن طلباء اسلام گجرات کے کام کو مزید بڑھانے کی یقین دھانی فرمائی
اس پہلی نشت میں ناظم ضلع گجرات حافظ مزمل صاحب کی مشاورت سے راقم الحروف جنرل سیکرٹری ضلع گجرات حافظ حبیب الرحمن زرگر نے ضلع کے مختلف شاخوں اور یونٹس کے ناظم اور جنرل سیکرٹری 2026/تا2027 کا اعلان کیا گیا،
ناظمین اور سیکرٹری حضرات کے نام درج ذیل ہیں
1.شادیوال شاخ،
ناظم چوہدری عاصم وڑائچ
جنرل سیکرٹری حذیفہ حسن،
2.منگوال غربی شاخ،
ناظم حافظ اویس
جنرل سیکرٹری عرشمان جٹ،
3.لالا موسیٰ شاخ،
ناظم چوہدری احمد
جنرل سیکرٹری عمران صاحب،
4.لکھنوال شاخ،
ناظم عرفان غضنفر،
5.زمیندار یونیورسٹی یونٹ
ناظم حافظ عبد اللہ گھمن
جنرل سیکرٹری علی مرزا،
کو نامزد کیا گیا ہے
اور ناظم ضلع گجرات کی طرف سے آئندہ سیشن میں گجرات کے ہر علاقہ میں نئی شاخیں، یونٹس بنانے کا عظم کیا گیا ہے
آخر میں دعا پروفیسر علامہ انیس صاحب نے کی اور انجمن طلباء اسلام گجرات کی طرف سے طلباء کو لنگر شریف پیش کیا گیا،

قائد طلباء محترم جناب برادر فیصل قیوم ماگرے صاحب کا گجرات میں دوسرا پروگرام شادیوال شاخ میں بعد نماز مغرب قبلہ حاجی صاحب علیہ رحمہ کی مسجد میں یوم تاسیس کے موقع پر کیک کٹنگ پروگرام منعقد کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز درود پاک کی محفل سجا کر کیا گیا اور آخر میں قائد طلباء نے کیک کاٹا جس میں شادیوال کے سابقین انجمن اور طلباء نے بھرپور شرکت فرمائی،۔
آخر میں قائد طلباء کو لالا موسیٰ سے ناظم ضلع اور میاں وسیم صادق صاحب نے الوداع کیا،
قائد طلباء برادر فیصل قیوم ماگرے صاحب کے اس گجرات دورہ اور پروگرامز کو کامیاب بنانے میں یقیناً سابقین انمجن طلباء اسلام گجرات اور ان طلباء کا جنہوں نے اس میں شرکت فرمائی اور انجمن طلباء اسلام گجرات کی بقاء کو دوبارہ بحال کیا اور خصوصاً
ناظم پروگرام حافظ مزمل صاحب نے اس دورہ کو کامیاب بنانے میں بھرپور کوشش کی
راقم الحروف حافظ حبیب الر حمن زرگر جنرل سیکرٹری گجرات اور میری پوری ٹیم کی طرف سے
ان تمام سابقین کا چاہے وہ پاکستان میں ہوں یا بیرون ملک جنہوں نے ہر حوالہ سے ہماری معاونت فرمائی
ان طلباء کا جنہوں نے شرکت فرما کر اس پروگرام کو زینت بخشی اور خصوصاََ دا پنجاب سکول نادر کیمپس کے پرنسپل محترم اعظم صاحب اور ان کی وہ پوری ٹیم جو ان کے ساتھ ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور تمام احباب کو اس کامیاب پروگرامز پر مبارک باد پیش کرتا ہوں،
ان پروگرامز میں جن سابقین و طلباءنے شرکت کی،
میاں وسیم صادق صاحب،
اکرم مصطفائی صاحب، راؤ نوید صادق صاحب، ناصر وڑائچ صاحب، اعظم صاحب، جاوید بہادر صاحب، شریف صاحب، پروفیسر انیس الرحمن صاحب، حکیم ایوب صاحب، چوہدری زبیر صاحب، مدثر صاحب، ملک سہیل صاحب، عرفان غضنفر صاحب، چوہدری عاصم وڑائچ، حافظ اویس صاحب، عرشمان جٹ، ملک فیضان، چوہدری احمد، محمد عمران، حافظ عبدللہ گھمن، علی مرزا، منیب الرحمن، سید حزقیل شاہ، سید ثقیل شاہ، عدیل، ذولکیف، شیراز، اور کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی،
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ ہمیں انجمن کا کام اچھے انداز سے کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور ہمارے سینوں میں وہ عشق مصطفیٰ ﷺ کی شمع روشن کرے جو شمع حضورﷺ کی اہلبیتِ اطہار اور صحابہ کے دلوں میں روشن تھی اور حضورﷺ کی ہر ہر نسبت کا حیاء ادب کرنے کی توفیق عطاء فرمائے،
آمین،
راقم الحروف،
حافظ حبیب الرحمن زرگر
جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام گجرات

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ    #گجرات،  قائد طلبہ مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے ، انجمن طلبہ اسلام گجرات کے زیرِ اہتمام ...
24/01/2026

ان شاءاللہکل 22جنوری بروز جمعرات دن 2بجے دا پنجاب سکول نادر کیمپس نزد شاہین چوک تعمیر ملت کنونشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس...
21/01/2026

ان شاءاللہ
کل 22جنوری بروز جمعرات دن 2بجے دا پنجاب سکول نادر کیمپس نزد شاہین چوک تعمیر ملت کنونشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں خصوصی خطاب قائد طلباء برادر فیصل قیوم ماگرے صاحب
فرمائے گئے انجمن طلباء اسلام گجرات کے تمام سابقین و حاضرین سے گزارش ہے کہ پروگرام میں ضرور شرکت فرمائے
شکریہ

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share