03/05/2024
مرکز اہلسنت جامعہ اویسیہ میں تقریب بسم اللہ کے مناظر جس میں جامعہ کے سات طلباء اکرام نے قبلہ حضرت صاحب کو اپنا آخری سبق سنا کر اپنے حفظ القرآن الکریم کی تکمیل کی اللہ کریم ہم سب کو مزید اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین