I love Ameer-E-AHleSunnat Attarr

I love Ameer-E-AHleSunnat Attarr love attar

16/10/2025

18/05/2024
02/12/2021

آج کنجاہ فیضان مدینہ کی زیارت کروائی جائے گی

یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت ﷺ مبارک ہو
07/09/2021

یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت ﷺ مبارک ہو

میٹھے مدینے میں بلا ،اے آخری نبی ﷺپھر گنبد خضرا دکھا  اے آخری بنی ﷺامیر اہلسنت مولانا الیاس قادری( دامت برکاتہم العالی...
06/09/2021

میٹھے مدینے میں بلا ،اے آخری نبی ﷺ
پھر گنبد خضرا دکھا اے آخری بنی ﷺ
امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری( دامت برکاتہم العالیہ )کا کلام

04/09/2021

*🪴خوشخبری🪴*
*63 دن کا مدنی تربیتی کورس*
*فیضان مدینہ کھاریاں موہری روڈ*
*👈دینی اخلاقی تربیت کا بہترین موقع*
*🧏‍♂️امامت کورس + مدرس کورس سے پہلے یہ کورس کیوں*
*👈جو جامعۃ المدینہ میں داخلے محروم ہو گئے ان کے لئے بھی انمول خزانہ*
*👈قرآن پاک تجوید کے ساتھ سیکھنے والوں کے لئے سنہری موقع*
*👈مدنی قاعدہ مکمل تجوید کے ساتھ پڑھایا جائے گا*
*👈اہلسنت کے بنیادی عقائد کے بارے مکمل معلومات دی جائے گی*
*👈کپڑے پاک کرنے کا طریقہ و مسائل*
*👈نماز کا عملی طریقہ و مسائل قضاء نمازیں سفر کی نمازیں ان کے مسائل و عملی طریقہ*
*👈فرائض واجبات مفسدات شرائط مکرہات*
*👈تیمم جنازہ جمعہ عیدین*
*👈سنتیں وآداب سے اچھی نیت بری نیت . کھانا پینا و لینا دینا . سونا جاگنا . قرض عمامہ شریف . سرمہ تیل . سلام و مصافحہ و دیگر اداب سکھائے جائیں گے*
*👈حلقہ و علاقہ کے ذمہ داران کے لئے درس بیان کا طریقہ*
*👈مدنی قافلے کا جدول اور مدنی قافلے سے مدنی قافلے کا سفر*
*اور بہت کچھ اس کورس میں سکھایا جائے گا*
*🩸مقام مــــوہری روڈ فیــضان مـــدینہ کـــھاریاں*
*داخـــــلے جــاری ہیں*
*0313:9552526*
*0347:6600678*
*0303:5756500*

Address

Faizan-e-madina
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Ameer-E-AHleSunnat Attarr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share