15/04/2026
ایک روشن اور خود کفیل جامعہ کی جانب قدم –
صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالیں!
اللہ کے فضل سے ہمارے جامعہ میں سینکڑوں طلبہ دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث جہاں بچوں کی تعلیم میں حرج ہوتا ہے، وہاں بجلی کے بھاری بھرکم بل جامعہ کے اخراجات میں ایک بڑا بوجھ بن چکے ہیں۔
اس مسئلے کے مستقل حل اور جامعہ کو بجلی کے معاملے میں خود کفیل بنانے کے لیے ہم نے سولر سسٹم (Solar System) لگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
طلبہ کو گرمی سے نجات ملے گی اور وہ یکسوئی سے قرآن و حدیث کی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔
بجلی کے بلوں کی مد میں بچنے والی رقم طلبہ کی خوراک اور دیگر تعلیمی ضروریات پر خرچ ہو سکے گی۔
یہ آپ کے اور آپ کے مرحومین کے لیے ایک بہترین صدقہ جاریہ ثابت ہوگا۔
آپ مکمل سسٹم، ایک سولر پینل، انورٹر یا اپنی توفیق کے مطابق کسی بھی رقم سے اس کارِ خیر میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔
0322 5262625
0313 6627210
for More Details
دعوت اسلامی مرکزی جامعة المدینہ اعظم نگر لالہ موسی گجرات پاکستان