Anjuman Talba Islam Tanda - ATI Tanda

Anjuman Talba Islam Tanda - ATI Tanda انجمن طلباء اسلام کا مقصد طلبا میں اسلامی روح اور عشق رسول کو بیدار کرنا ہے۔۔۔

صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان کے ٹانڈہ دورے کے حوالے سے انجمن طلباء اسلام ٹانڈہ کی جانب سے امید سحر تربیتی نشست کا انعقا...
15/05/2023

صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان کے ٹانڈہ دورے کے حوالے سے انجمن طلباء اسلام ٹانڈہ کی جانب سے امید سحر تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ نشست میں صدر انجمن مبشر حسین حسینی، انجمن طلباء اسلام کے ناظم جواد لودھی اور جنرل سیکرٹری دانش وڑائچ مصطفائی اور دیگر رفقاء نے شرکت کی۔ انتظامیہ میں سابق تحصیل گجرات کے جنرل سیکریٹری سلیمان مرزا، شاخ ٹانڈہ کے ناظم سید قاسم، تحصیل گجرات کے جنرل سیکرٹری محمد انس پرویز اور نعمان صاحب شامل تھے۔

21/04/2023

انجمن طلباء اسلام ٹانڈہ کے کارکنان نے اپنی عید غریب، یتیم اور مستحق بچوں میں عید گفٹ پیکجز تقسیم کر کے ان کے ساتھ عید منانے کی ایک چھوٹی سی کوشش۔۔۔

20/04/2023

سیدی مرشدی. . یا نبی ﷺنبی ﷺ
انجمن طلباءاسلام شاخ ٹانڈہ ....
ہم آپکو ا نجمن طلباءاسلام شاخ ٹانڈہ کے اس پیج پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں.... انجمن طلباءاسلام کا نصب العین طلباء کے دلوں میں صحیح اسلامی روح بیدار کرنا ہے۔ جو آقا کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے عشق کے بغیر ناممکن ہے۔ آئیے اس قافلۂ عشق و مستی میں شامل ہوکر نفرتوں کے اندھیروں میں محبتوں کے چراغ روشن کریں اور دم توڑتی انسانیت کے لیے خیرو فلاح کے کام میں اپنا حصہ ڈالیں
جزاک اللہ

Address

Masjid Raza Al Maroof Thanay Wali Tanda
Gujrat
50810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Talba Islam Tanda - ATI Tanda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share