Dawat-e-Islami JPS

Dawat-e-Islami JPS � مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے
ان شاء اللہ عزوجل �

دعوت اسلامی جلال پور صوبتیاں کے تحت عظیم الشان جلوس میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے مناظر
27/08/2026

دعوت اسلامی جلال پور صوبتیاں کے تحت عظیم الشان جلوس میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے مناظر

23/08/2026

عرس اعلیٰ حضرت اور یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مدنی مرکز فیضان مدینہ جلال پور صوبتیاں کی تصویری جھلکیاں!
14/08/2026

عرس اعلیٰ حضرت اور یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مدنی مرکز فیضان مدینہ جلال پور صوبتیاں کی تصویری جھلکیاں!

14/08/2026

عرس اعلیٰ حضرت مدنی مرکز فیضان مدینہ جلال پور صوبتیاں کی تصویری جھلکیاں!

14/08/2026

جامعۃ المدینہ جلالپور صوبتیاں میں عرس اعلی حضرت اور یوم آزادی کے موقع پر خوبصورت اجتماع منعقد ہوا!

10/08/2026

سب تحصیل جلالپور صوبتیاں میں عاشقانِ رسول ﷺ کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں معزز علماء کرام، ائمہ کرام اور ساداتِ کرام کے لیے پُروقار دعوتِ طعام کا اہتمام کیا گیا، جس میں علاقے بھر سے علماء و ائمہ کرام نے خصوصی شرکت فرمائی!

سب تحصیل جلالپور صوبتیاں میں عاشقانِ رسول ﷺ کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں معزز علماء کرام، ائ...
09/08/2026

سب تحصیل جلالپور صوبتیاں میں عاشقانِ رسول ﷺ کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں معزز علماء کرام، ائمہ کرام اور ساداتِ کرام کے لیے پُروقار دعوتِ طعام کا اہتمام کیا گیا، جس میں علاقے بھر سے علماء و ائمہ کرام نے خصوصی شرکت فرمائی!

5 اگست بروز بدھ روز میرج ہال، کڑیانوالہابوالبیان، حاجی محمد اظہر عطاری صاحب کا بیان
04/08/2026

5 اگست بروز بدھ روز میرج ہال، کڑیانوالہ
ابوالبیان، حاجی محمد اظہر عطاری صاحب کا بیان

مرکزی فیضانِ مدینہ گجرات
30/07/2026

مرکزی فیضانِ مدینہ گجرات

الحمدللہ جلالپور صوبتیاں کی ایک شخصیت مدنی قافلے والوں کی خیر خواہی کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے فرما رہے تھے...
29/07/2026

الحمدللہ جلالپور صوبتیاں کی ایک شخصیت مدنی قافلے والوں کی خیر خواہی کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے فرما رہے تھے کہ اتنی خوشی مجھے اپنے بیٹے کی شادی پر ولیمے پر نہیں ہوئی جتنی اج مجھے اسلامی بھائیوں کی خیر خواہی کرتے ہوئے دل کے اندر محسوس ہو رہی ہے

Address

JPS
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat-e-Islami JPS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share