Muhammad Nadeem Khosa

Muhammad Nadeem Khosa Helping needy people

13/08/2024

❤I Love❤ Pakistan🇵🇰🇵🇰

یہ چمن تمہارا ہے تم ہو باغبان اسکے ❤😍❤
13/08/2023

یہ چمن تمہارا ہے
تم ہو باغبان اسکے
❤😍❤

26/04/2023
تمام بھائیوں سے التماس دعا
07/03/2023

تمام بھائیوں سے التماس دعا

شروع اللہ پاک کے با برکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ،۔             ضلع جعفر آباد بالخصوص ڈیرہ اللہ یار ک...
27/08/2022

شروع اللہ پاک کے با برکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ،۔ ضلع جعفر آباد بالخصوص ڈیرہ اللہ یار کے غیور عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے تباہیاں ہوئے ہیں ،یہ نقصانات 2010 کے سیلاب سے کہیں زیادہ ہیں، لوگوں کے سر پر سایہ تک نہ رہا مال مویشی فصل اور چار دیواری تک نہیں بچ سکا، جس کا دلی دکھ ہوا ، اللہ پاک اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور کربلا کے شہیدوں کے صدقے ریاست پر رحم فرمائے آمین ایسے حالات میں ہم سب نے ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے ، غریبوں، مسکینوں اور بےبس لوگوں کا مدد کرنا ہے غریب کا سہارا بننا ہے، مجھے اپنے نوجوانوں پر فخر ہے، ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ ان لوگوں کو اپنے نزدیک آنے ہر گز نہیں دینا جنہوں نے 2010کے سیلاب متاثرین کا حق کھا کر راتوں رات ارب پتی بن گئے ایسے لوگوں کے خلاف جنگ کرنا ہے ایسے چوروں سے غریب کا حق چھیننا ہے اور حقدار کو حق دلائے ۔ اس مشکل گھڑی میں غریب کا سہارا بنو آپس میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے رکھو یہ ایک امتحان ہے ہم نے اپنے رب کو راضی کرنا ہے ۔ سب کچھ وقت کے ساتھ آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گا ۔ اللہ پاک کا فرمان ہے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی اور اندھیرے کے بعد روشنی ۔ اللہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین ۔ ندیم کہوسہ

Genral officer coamnding OrGOC Gwadar SSDMajor Gen Inayat Hussain and Meer Muhammad Nadeem Khosa
14/08/2022

Genral officer coamnding
Or
GOC Gwadar SSD

Major Gen Inayat Hussain and Meer Muhammad Nadeem Khosa

Kashmir Bany Ga Pakistan Pakistani Awam aur Forces apny kashmiri Behan bhayou k sath hai
05/02/2022

Kashmir Bany Ga Pakistan Pakistani Awam aur Forces apny kashmiri Behan bhayou k sath hai

Chief Guest Muhammad Nadeem khosa, Gwadar Chabahar (Iran) International cricket Series.
19/01/2022

Chief Guest Muhammad Nadeem khosa, Gwadar Chabahar (Iran) International cricket Series.

Address

Gujrat
50800

Telephone

+923443800044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nadeem Khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muhammad Nadeem Khosa:

Share