Fouz-UL-Azeem

Fouz-UL-Azeem راہ نجات کے لئے قرآن وسنت کی پیروی کرنے کی وہی حیثیت ہے
(1)

Great success of the day of Judgment(youm-E-Qayamat) where failure means Hell and Who was saved from Hell will enjoy great success that is Fouz ul Azeem

05/03/2025

‏اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ہر شخص اس بات کا مکلف ہے کہ قرآن و صحیح حدیث کا جو بھی علم اسے حاصل ہو اسے لوگوں تک پہنچائے. حتیٰ کہ اگر کسی ایک حکم الٰہی سے ہی آگاہ ہے تو اسکی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو بھی اس سے آگاہ کرے. اور صرف وہی باتیں بیان کی جائیں جو آپﷺ سے صحیح سندوں سے ثابت ہیں.

05/04/2024

موٹر سائیکل
موٹرسائیکل ایک لیٹر میں پینسٹھ سے ستر کلومیٹر چلتی تھی۔ اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور پینتالیس چھیالیس پہ آ گئی۔ دو تین مکینکس کو دکھانے کے باوجود معاملہ قابو میں نہ آیا۔
پھر ایک مکینک نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے ایک سنیئر موسٹ کی طرف ریفر کر دیا۔
چنانچہ بائیک وہاں لے جائی گئی۔ اس نے ساری بات سنی اور " چھوٹے "کو آواز دی۔
"چھوٹے" سے چھوٹا پیچ کس منگوایا۔
کاربوریٹر سے ایک پیچ کھول کے "چھوٹے" کو کہا کہ اسے بف لگا کے لاو۔
وہ ایک منٹ میں بف لگا کے لے آیا۔ مکینک نے پیچ اسی جگہ پہ لگا دیا اور کہا کہ جاو۔انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
پیسے بھی اس نے کچھ نہ لئے۔

چند دن بعد نوٹ کیا توگاڑی پھر ستر کلومیٹر پہ آگئی تھی۔

میں شکریہ ادا کرنے کے لئے گیا تو پوچھا کیا فالٹ تھا؟
مکینک بولا

" کاربن آ گیا تھا "

صرف کاربن آ جانے سے اتنا اثر پڑا؟

جی ہاں۔۔۔
دلوں پر بھی کاربن آجایا کرتا ہے۔تب دل کسی نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتا۔
ایسے کاربن کو دور کرنے کےلئے اسلام نے نسخہ بتا دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر اور استغفار کی کثرت ، نماز کی پابندی ، قرآن مجید کی تلاوت مع ترجمہ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک بہت ہی خوبصورت تحریر اگر پسند آئے تو اسے لازمی شئیر کریں۔۔۔۔۔

29/12/2023
18/07/2023

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

لَا تَتَّخِذُوا الضَّيْعَةَ فَتَرْغَبُوا فِي الدُّنْيَا

جائیداد (جاگیر) مت بناؤ! کہ اس کی وجہ سے تمہیں دنیا کی رغبت ہوجائے گی.

ترمذی 2328
(مشکوٰۃ 5178؛ مسند احمد 9808)

Address

گجرات
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fouz-UL-Azeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Fouz-UL-Azeem:

Share