Dawateislami Ghakhar Mandi

Dawateislami Ghakhar Mandi Dawat e Islami is a non political organization who is working more then 200 countries of World.

This page will be use for the Activities of Dawat e Islami in Ghakkhar City.

تمام عاشقان رسول سے شرکت کی خصوصی التجا ہے
24/08/2026

تمام عاشقان رسول سے شرکت کی خصوصی التجا ہے

تمام عاشقان رسول ضرور شرکت کریں
24/08/2026

تمام عاشقان رسول ضرور شرکت کریں

21/08/2026

*چراغاں کرتے وقت یہ احتیاطیں ضرور کریں*

21/08/2026

*گناہ مٹانے والا عمل*

*گناہ مٹانے والا عمل**آپ سب کو جمعہ مبارک*
21/08/2026

*گناہ مٹانے والا عمل*

*آپ سب کو جمعہ مبارک*

21/08/2026

*دعائے شبِ جمعہ*
*20 اگست 2026*

الحمدللہ عزوجل! 🌹✨ماشاءاللہ! ہر سال کی طرح اس سال بھی پوزیشن برقرار ہے۔ 🏆مدرسۃ المدینہ باگڑیاں کہنہ کے ہونہار طالب علم ع...
20/08/2026

الحمدللہ عزوجل! 🌹✨

ماشاءاللہ! ہر سال کی طرح اس سال بھی پوزیشن برقرار ہے۔ 🏆

مدرسۃ المدینہ باگڑیاں کہنہ کے ہونہار طالب علم عبیداللہ بن تنویر نے حسنِ قرأت جائزہ کے فائنل مقابلے میں قرآنِ پاک کے مختلف مقامات سے منزل سنا کر نمایاں نمبر حاصل کیے اور ڈویژن گجرات میں دوسری پوزیشن 🥈 حاصل کی۔

یہ شاندار کامیابی ان کے والدین، اساتذہ اور مدارس المدینہ ڈسٹرکٹ وزیرآباد کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ❤️📖

اللہ پاک عبیداللہ بن تنویر کو قرآنِ کریم کی برکتوں سے مزید کامیابیاں عطا فرمائے، علم و عمل میں ترقی دے اور قرآنِ پاک کو ان کے لیے دنیا و آخرت میں باعثِ سعادت بنائے۔ آمین 🤲🌹

🌹 ڈسٹرکٹ ذمہ دار: قاری ذیشان عطاری
🌹 پرنسپل: حافظ عدیل احمد عطاری
🌹 مدرس: محمد سلمان عطاری

دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🎉🏆❤️

#ماشاءاللہ #الحمدللہ #وزیرآباد

🏆🌹 الحمدللہ عزوجل! 🌹🏆ماشاءاللہ! ہر سال کی طرح اس سال بھی پوزیشن برقرار ہے۔ ❤️مدرسۃ المدینہ فیضِ رضا مسجد کے ہونہار طالب ...
20/08/2026

🏆🌹 الحمدللہ عزوجل! 🌹🏆

ماشاءاللہ! ہر سال کی طرح اس سال بھی پوزیشن برقرار ہے۔ ❤️

مدرسۃ المدینہ فیضِ رضا مسجد کے ہونہار طالب علم محمد حسام بن نصیر نے حسنِ قرأت جائزہ کے فائنل مقابلے میں قرآنِ پاک کے مختلف مقامات سے منزل سنا کر نمایاں نمبر حاصل کیے اور ڈویژن گجرات میں پہلی پوزیشن 🥇 حاصل کی۔

یہ شاندار کامیابی ان کے والدین، اساتذہ اور مدارس المدینہ ڈسٹرکٹ وزیرآباد کے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🌹📖

اللہ پاک محمد حسام بن نصیر کو قرآنِ کریم کی برکتوں سے مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور علم و عمل میں ترقی دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️

ڈسٹرکٹ ذمہ دار: قاری ذیشان عطاری پرنسپل: حافظ عدیل احمد عطاری مدرس: محمد عمیر عطاری

#ماشاءاللہ #الحمدللہ #وزیرآباد

13/08/2026

*14 اگست اور باجے*

Address

Ghakkhar Mandi
Gujranwala
055

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawateislami Ghakhar Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawateislami Ghakhar Mandi:

Shortcuts

Share