31/08/2026
ماشاءاللہ ❤️
عصر کی نماز کے بعد جامع مسجد الکریمیہ میں ننھے منے بچے قرآنِ مجید کی تلاوت میں مصروف ہیں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآنِ پاک کا سچا عاشق بنائے، انہیں علم و عمل کی دولت عطا فرمائے اور ان کے سینوں کو نورِ قرآن سے منور فرمائے۔ 🤲
اور جو اساتذہ کرام ان بچوں کو قرآنِ مجید پڑھا رہے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی اس عظیم محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، انہیں بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے اور ان کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
قرآن پڑھنے والا بھی خوش نصیب،
اور قرآن سکھانے والا اس سے بھی بڑھ کر خوش نصیب۔