14/08/2026
اللہ تعالیٰ نے ہمیں پاکستان جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی، اس نعمت کی قدر اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔
آئیے اس آزادی کو ایمان، علم، کردار اور خدمتِ وطن کے ساتھ بامقصد بنائیں، اور اپنی بیٹیوں کو ایسی تعلیم و تربیت دیں کہ وہ دین و ملت اور وطنِ عزیز کے روشن مستقبل کی معمار بنیں۔
یا اللہ! پاکستان کو امن، استحکام، خوشحالی اور اتحاد عطا فرما، اور اسے ہمیشہ قائم و دائم رکھ۔ آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰