Unity Club Pakistan

Unity Club Pakistan SEEKRES OF GUIDANCE

26/04/2026
26/04/2026

يَا رَبِّ لَـكَ الْحَـمْـدُ كَـمَـا يَـنْـبَـغِـيْ لِـجَـلَالِ وَجْـهِـكَ وَعَـظِـيْـمِ سُــلْـطَـانِـكَ
اے میرے رب! تیرے لیے ہی تمام تعریفیں ہیں، جیسی کہ تیرے (عظیم) چہرے کے جلال اور تیری عظیم بادشاہت کے شایانِ شان ہیں

18/02/2026

ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے والا ہے اور جس میں ہدایت کی حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں

29/10/2025

۔۔۔۔ قرآن نے اپنے سے قبل تمام تر صحیفوں اور کتب کو نہ صرف اپنے اندر ضم کیا بلکہ انکی حرمت کو بھی محفوظ رکھا

29/10/2025

تورات کے معنی تدریس و تعلیم۔
زبور کے معنی ایک پارے اور ٹکڑے۔
انجیل کے معنی خوش خبری۔
اور ان سب کو ایک کامل ترین اور لَاریب مجمع القرآن کس کے معنی ہیں پڑھا جانے والا اور جمع کرنے والا ۔۔۔

26/10/2025

ابو لہب اور عمران دونوں کا ذکر قرآن میں آیا ہے مگر ایک کا تزکرہ لعنت اور دوسرے کا تزکرہ فضل کے طور پر کیا گیا

Address

Gujranwala
9258E

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unity Club Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share