Pakistan Sunni Tehreek Gujranwala

Pakistan Sunni Tehreek Gujranwala PST Media Cell Gujranwala

ہم نڈربے باک،مجاہد اہلسنت  محترم جناب محمدزاہدحبیب قادری صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیںاس پوسٹ...
11/05/2024

ہم نڈربے باک،مجاہد اہلسنت محترم جناب محمدزاہدحبیب قادری صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں
08/05/2024

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

پاکستان سنی تحریک PP-64کے زیراہتمام اسرائیل میں مسلمانوں پر بڑھنے والے ظلم وستم،سویڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کرنے کے خل...
04/05/2024

پاکستان سنی تحریک PP-64کے زیراہتمام اسرائیل میں مسلمانوں پر بڑھنے والے
ظلم وستم،سویڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کرنے کے خلاف،گزشتہ دنوں ہونے والی حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی گستاخی اور ملک میں دن بدن بڑھنے والی مہنگائی کے خلاف ہنگامی ورکرزاجلاس منعقد کیا گیا جس کی قیادت سٹی صدر پاکستان سنی تحریک گوجرانوالہ محمدآصف مغل کیلانی نے کی۔اس موقع پر ممبر سنی علماء بورڈ قاری محمدعدیل رضوی،ممبرسٹی رابطہ کمیٹی حافظ محمدشعیب قادری،محمدتوصیف قادری،حاجی محمدطاہرقادری,قاری اصغرکریمی اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

2مئی  یوم وصال مجاہدملت مولاناعبدالستارخان نیازی رحمۃ اللہ علیہ تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کریں اور اس پوسٹ کو...
02/05/2024

2مئی یوم وصال مجاہدملت مولاناعبدالستارخان نیازی رحمۃ اللہ علیہ
تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کریں
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

تمام احباب اس پروگرام میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئرکریں
01/05/2024

تمام احباب اس پروگرام میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئرکریں

یکم مئی یوم مزدوراور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں
01/05/2024

یکم مئی یوم مزدور
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

17 شوال المکرم یوم ولادت خلیفہ امیراہلسنت حضرت علامہ مولانا الحاج ابواسید عبیدرضاقادری عطاری دعاہے کہ اللہ تعالی قبلہ حض...
27/04/2024

17 شوال المکرم یوم ولادت خلیفہ امیراہلسنت حضرت علامہ مولانا الحاج ابواسید عبیدرضاقادری عطاری
دعاہے کہ اللہ تعالی قبلہ حضرت صاحب کا سایہ اہلسنت پر تادیرقائم ودائم رکھے اور دعوت اسلامی کو اسی طرح دین اسلام کی خدمت کرنے کی مزیدہمت وتوفیق عطافرمائے آمین
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

17 شوال المکرم یوم وصال ملک الشعراء حضرت امیرخسرو رحمۃ اللہ علیہ تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کریں اور اس پوسٹ ک...
27/04/2024

17 شوال المکرم یوم وصال ملک الشعراء حضرت امیرخسرو رحمۃ اللہ علیہ
تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کریں
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

16 شوال المکرم یوم وصال سپہ سالارختم نبوت الشاہ احمدنورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کری...
26/04/2024

16 شوال المکرم یوم وصال سپہ سالارختم نبوت الشاہ احمدنورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ
تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کریں
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

15 شوال المکرم یوم شہادت سیدالشہداء سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کریں اور اس پوسٹ کو...
25/04/2024

15 شوال المکرم یوم شہادت سیدالشہداء سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ
تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کریں
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

یوم وصال   قلندرلاہوری،مصورپاکستان،شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمداقبال رحمۃ اللہ علیہ تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب مصو...
21/04/2024

یوم وصال قلندرلاہوری،مصورپاکستان،شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمداقبال رحمۃ اللہ علیہ
تمام احباب زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب مصور پاکستان علامہ محمداقبال رحمۃ اللہ علیہ کی روح کو پیش کریں
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکریں

آآزادیئ فلسطین مارچ کی خوبصورت تصویری جھلکیاں ززیادہ سے زیادہ شیئرکریں
21/04/2024

آآزادیئ فلسطین مارچ کی خوبصورت تصویری جھلکیاں
ززیادہ سے زیادہ شیئرکریں

Address

Main Qazafi Road Garjakh Gujranwala
Gujranwala
50250

Telephone

+923058613650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Sunni Tehreek Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Pakistan Sunni Tehreek Gujranwala:

Share