72 Be-Kafan Janazy

72 Be-Kafan Janazy Salana Majlis-e-Aza Basilsila Chelum Imam Hussain(a.s) o Suhaad-e-Karbala
o Ziarat-e-72 Taboot
15

26/09/2021

قیامت خیز برآمدگی 72 تابوت
ذاکر نصرت عباس چانڈیو
15 صفر المظفر 1443
مرکزی امام بارگاہ گلستان معرفت کالج روڈ گوجرانوالہ
خادمین فرش عزا: انجمن کفیل کربلا گوجرانوالہ

Insallah
06/09/2021

Insallah

04/09/2021
انشاء اللہ مولا پاک امام زمانہ(ع) کے کرم سےتمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
28/06/2021

انشاء اللہ مولا پاک امام زمانہ(ع) کے کرم سے
تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

جشن کفیل ارض و سماءانشاءالله 9 رجب المرجب بعد از نماز مغربین.بمقام:- أمام بارگاہ گلستان معرفت کالج روڈ گوجرانوالہتمام مو...
14/12/2020

جشن کفیل ارض و سماء
انشاءالله 9 رجب المرجب بعد از نماز مغربین.
بمقام:- أمام بارگاہ گلستان معرفت کالج روڈ گوجرانوالہ

تمام موالیان حیدر کرار سے استدعا ہے کہ جشن میں شرکت فرما کر جناب سیدہ سلام الله عليها کی خوشنودی حاصل کریں

طالب دعا:- انجمن کفیل کربلا گوجرانوالہ

ہمیں جب یاد آئیں گے 72بےکفن لاشےتو حسرت سے بنائیں گے 72بےکفن لاشےکفیلِ کربلاؑ ہر ماتمی کا تجھ سے وعدہ ہےکہ ہم ہر سال اُٹ...
01/10/2020

ہمیں جب یاد آئیں گے 72بےکفن لاشے
تو حسرت سے بنائیں گے 72بےکفن لاشے
کفیلِ کربلاؑ ہر ماتمی کا تجھ سے وعدہ ہے
کہ ہم ہر سال اُٹھائیں گے 72 بےکفن لاشے
سید یوسفؔ رضا
سالانہ مجلس عزا و برآمدگی 72 بےکفن جنازے
ہرسال کی طرح انشاءاللہ امسال بھی 15 صفرالمظفر 1442 کو انجمن کفیلِ کربلاؑ (گوجرنوالہ) کے زیراہتمام امام بارگاہ گلستانِ معرفت کالج روڈ گوجرنوالہ میں صفِ عزا بچھائی جائے گی ۔
مومنین و مومنات ٬ ماتمی عزاداروں سے اپیل کی جاتی ہے کہ شرکت فرما کر اپنی تخلیق کے مقصد کو پورا کریں اور سیدہؐ کی دعاؤں کے حقدار بنیں۔

الحمد للّه رب العالمينمولا امام زمانہ عجل اللہ ف*ج الشریف کے کرم و فضل سے حسب امسال کی طرح اس سال مجلس عزا بعنوان 72 بے ...
19/09/2020

الحمد للّه رب العالمين
مولا امام زمانہ عجل اللہ ف*ج الشریف کے کرم و فضل سے حسب امسال کی طرح اس سال مجلس عزا بعنوان 72 بے کفن جنازے مورخہ 15 صفر المظفر 1442 ہجری بمقام امام بارگاہ گلستان معرفت کالج روڈ گوجرانوالہ میں پربا ہوگی.
اختتام مجلس پہ حسب روایت 72 بے کفن جنازے برآمد ہوں گے. ماتمی سنگتیں پرسہ پیش کریں گی نیز زنجیر زنی کا پرسہ بارگاہ یوسفِ زہرا علیہ السلام میں پیش کیا جائے گا.
شرکت فرما کر جناب سیدہ س کو شهداء کربلا کا پرسہ پیش کریں.
طالب دعا:- انجمن کفیل کربلا گوجرانوالہ
03087211545

09/09/2020

Address

Imambargha Gulistan E Marfet College Road
Gujranwala
52250

Telephone

+923406808381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 72 Be-Kafan Janazy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to 72 Be-Kafan Janazy:

Share