Zikr O Fikr

Zikr O Fikr ذکر و فکر 🌙✨
Rozana Zikr, Dua & Fikr-e-Akhirat
Dil ko sukoon | Rooh ko roshni

17/07/2026

Jummah Mubarak ✨♥️
.

15/07/2026

یا اللہ ہمیں ایمان کی حالت میں موت نصیب فرما
کلمہ پڑھتے ہوئے سانس نکلے
سجدے میں موت آئے
اور قبر میں سکون عطا فرما

نبی ﷺ کی شفاعت نصیب فرما
آمین♥️🤲

13/07/2026

*یا رسول اللہ ﷺ میں بڑا راضی ہوں، اللہ میرا رب ہے*✨♥️
Allhamdulillah ♥️

13/07/2026

یا اللہ ہمیں صحابہؓ کی محبت عطا فرما
اور قیامت کے دن ہمیں ان کے ساتھ اٹھانا
آمین🤲♥️✨

12/07/2026

*یاد رکھو:* اللہ نے کہا ہے "میں اپنے بندے کی توبہ پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہوں جتنا ایک مسافر صحرا میں اپنا کھویا ہوا سامان پا کر خوش ہوتا ہے"

اللہ ہمیں سچی توبہ کی توفیق دے۔ آمین 🤲.

11/07/2026

*حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ* 🤍

*"ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہ بہترین مولا ہے اور بہترین مددگار ہے"*

Allah 💞

10/07/2026

مانگو صرف اللہ سے
وہی دینے والا ہے 💚

Allah♥️

10/07/2026

دنیا والے دھوکہ دے جائیں گے
مگر اللہ کبھی نہیں چھوڑے گا

رزق دینے والا اللہ
شفا دینے والا اللہ
مشکل حل کرنے والا اللہ
سجدے کے لائق صرف اللہ

**"اللہ کے سوا کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ"**۔

10/07/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
Jummah Mubarak✨♥️

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikr O Fikr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share