21/08/2026
جو پاکستانی رونالڈو کو تقریبا کلمہ پڑھا کر مسلمان کر چکے تھے۔
انکو سانپ 🐍 سونگھ گیا ہے ۔ شادی کے بعد برکت لینے اور شکرگزاری کیلئے رونالڈو نامکمل مسلمان اپنی بیوی اور بچوں سمیت چرچ پہنچ گیا۔
اس لئے سیانے کہتے ثبوت کے بغیر ہوائی تیر نہیں چھوڑنے چاہیے
کیونکہ ہوسکتا ہے کوئی تیر کہی غلط جگہ نہ لگ جائے 😐