Halqa Darood o Salaam - KC

Halqa Darood o Salaam - KC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Halqa Darood o Salaam - KC, Religious Center, Kashmir Colony Gujranwala cantt, Gujranwala.

03/03/2023

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ*

*وَّعَلٰی آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِّم*

آج کتنی بار آپ نے درود و سلام پڑھا؟

25/02/2023

فرشتوں کی دعائیں لیں!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے فرشتے اس کےلیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(ابن ماجہ، 907)

16/12/2022
الحمدللہ حلقات درود و سلام کشمیر کالونی واٹس ایپ گروپ میں اب تک پڑھا جانے والا ٹوٹل درودوسلام ۔ اگر آپ بھی اس مقبول عمل ...
11/11/2022

الحمدللہ حلقات درود و سلام کشمیر کالونی واٹس ایپ گروپ میں اب تک پڑھا جانے والا ٹوٹل درودوسلام ۔
اگر آپ بھی اس مقبول عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو گروپ رولز پڑھ کر ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

04/11/2022

جمعہ کے روز درود پاک کی فضیلت ۔ اپنا پڑا درود و سلام ہمارے واٹس ایپ گروپ میں لازمی جمع کروائیں تاکہ ایک کڑوڑ درود وسلام کا ہدف جلد از جلد پورا کر پائیں۔

الحمدللہ حلقات درود و سلام کشمیر کالونی واٹس ایپ گروپ میں اب تک پڑھا جانے والا ٹوٹل درودوسلام ۔ اگر آپ بھی اس مقبول عمل ...
21/10/2022

الحمدللہ حلقات درود و سلام کشمیر کالونی واٹس ایپ گروپ میں اب تک پڑھا جانے والا ٹوٹل درودوسلام ۔

اگر آپ بھی اس مقبول عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو گروپ رولز پڑھ کر ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

21/10/2022

گروپ رولز:

1- سواۓ درودوسلام کی تعداد کے کوئی پوسٹ یہاں اپلوڈ نہیں کی جاۓ گی۔
2- سیاسی سماجی یا کوئی بھی اصطلاحی پوسٹ بھی گروپ میں نہیں کی جاۓ گی۔
3- جو درود و سلام آپ ڈیلی روٹین میں پڑھتے ہیں وہ رات سونے سے پہلے یہاں اپنا نام اور تعداد لکھ کے سینڈ کر دیا کریں۔
4- 15 دن بعد درود و سلام کی ٹوٹل تعداد گروپ میں بتائی جاۓ گی۔
اگر کسی کو کوئی اعتراض ہو تو وہ لازمی آج ہی بتا سکتا ہے جزاک اللّہ خیر

21/10/2022

السلام و علیکم تمام گروپ ممبرز کو مبارکباد آپ سب آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان پر درود و سلام بھیجنے کے لئے اس گروپ میں آئیں ہیں۔ آپ کشمیر کالونی کے مزید دوستوں کو بھی ایڈ کر سکتے ہیں۔
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے۔ آمین

Address

Kashmir Colony Gujranwala Cantt
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halqa Darood o Salaam - KC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share