Muhammad Azhar Sadiq Mustafai

Muhammad Azhar Sadiq Mustafai Proud student of Peerzada Muhammad Raza Saqib Mustafai

02/03/2023
21/01/2023
سر زمینِ انبیاء  ارضِ مقدس شام کے علاقہ جرابلس ، ادلب اور حلب کی حالتِ زار انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔ تاحدِ نظر پھیلے ہوئے خ...
18/01/2023

سر زمینِ انبیاء ارضِ مقدس شام کے علاقہ جرابلس ، ادلب اور حلب کی حالتِ زار انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔ تاحدِ نظر پھیلے ہوئے خیموں میں تقریباً 40 لاکھ انسانوں کی سسکتی ہوئی زندگی کسی مسیحا کی منتظر ہے۔ حکومت ترکیہ نے مختلف فلاحی اداروں کی مدد سے ان مفلوک الحال بیواؤں اور یتیموں کیلئے 50 ہزار گھر تعمیر کئے ہیں۔ اللہ جل شانہ ہر اس شخص کو جزائے خیر عطا کرے جو دکھیاری امت کے درد میں شریک ہے۔ اس سلسلے میں ادارۃ المصطفٰے انٹرنیشنل کی معمولی سی کاوش بھی مستجاب ہو اور امتِ مسلمہ کو باہمی خانہ جنگیوں ، اغیار کی ریشہ دوانیوں اور استعماری قوتوں کے مکر و فریب سے محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

Address

Markaz E Mustafa
Gujranwala
50250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Azhar Sadiq Mustafai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share