20/04/2025
الحمدللہ ثم الحمدللہ!
آج تنظیم المدارس کی جانب سے درسِ نظامی کورس کا رزلٹ جاری ہوا،
جس میں جامعہ سیدہ فاطمہ الزہرا للبنات نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے
نمایاں کامیابی حاصل کی۔
یہ کامیابی صرف طالبات کی محنت کا نتیجہ نہیں بلکہ
ادارے کی اہلِ علاقہ کے لیے دینی و اخلاقی خدمات کا ثمر ہے۔
تمام طالبات، ان کے والدین اور اہلِ علاقہ کو دلی مبارکباد!
نئے داخلے جاری ہیں!
اپنی بچیوں کو علمِ دین، حفظِ قرآن، فہمِ حدیث، اور اخلاق و کردار کی بہترین تربیت دلوانے کے لیے
آج ہی جامعہ سیدہ فاطمہ الزہرا للبنات میں داخل کروائیں۔
خاص خوشخبری:
وہ طالبات جو آن لائن کام کر کے earning کرنا چاہتی ہیں،
ان کے لیے ہر ہفتے دو دن کی اسپیشل کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
بس آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا اینڈرائیڈ موبائل ہونا ضروری ہے۔
خدمتِ دین بھی، روشن مستقبل بھی
جامعہ سیدہ فاطمہ الزہرا للبنات
پروجیکٹ آف فکراسلام ایجوکیشنل ٹرسٹ
علاقہ کی بچیوں کے لیے علم و عمل کا مثالی ادارہ