03/10/2026
*بسم اللہ*
💫صدقہ جاریہ کا سنہری موقع
📗_“ایک لائبریری صرف کتابوں کا گھر نہیں، یہ خوابوں، علم اور روشن مستقبل کا گھر ہے۔“”_
الحمدللہ الہدٰی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن معاشرے سے جہالت اور افلاس دور کرنے کے لیے ہر طرح کے تعصبات سے بالاتر ہو کر دینی تعلیم کے فروغ اور فلاحی کاموں میں 1994 سے سرگرمِ عمل ہے۔ الحمد للہ! گوجرانوالہ کیمپس میں کلاسز کامیابی سے جاری ہیں۔
کیمپس کو جدید تعلیمی ضروریات سے آراستہ کرنے کے لیے لائبریری کے قیام کی اشد ضرورت ہے۔ جس کے لیے
🔸الماریاں
🔸 کمپیوٹرز
🔸 فرنیچر (ٹیبلز، چیئرز)
🔸اے سی
🔸پردے اور کارپٹ وغیرہ کی ضرورت ہے۔
علمِ نافع کے اس سفر کو سہولت بخش بنانے کے لیے تعاون کیجیے۔
🌿 *تعاون کے لیے اکاؤنٹ کی تفصیلات:*
📝*اکاؤنٹ ٹائٹل:* الہدٰی (کلیکشن اسلام آباد ریجن)
*️⃣ *اکاؤنٹ نمبر:* 03160104783594
✅ *اکاؤنٹ ٹائپ:* PKR
*️⃣ *آئی بی این #:* PK13MEZN0003160104783594
🔗 *بنک کا نام اور اڈریس:*
میزان بنک لیمیٹد، ای-11 برانچ، اسلام آباد
📣 *عطیہ کی رسید لازمى ان نمبرز پر واٹس ایپ کریں:*
📱 +92 301 6655450
📱 +92 330 0313100
📞*مزید تفصیلات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں*
055-3890635
+92 301 665545