Jamia Masjid Baray Minar Wali Shaheenabad Gujranwala

Jamia Masjid Baray Minar Wali Shaheenabad Gujranwala قرآن کریم کی تعلیم اور اسلامی تربیت کا مرکز
ناظرہ قرآن | حفظ القرآن
🎓 دستارِ فضیلت کی سالانہ تقریب
📢 نئے داخلے جاری ہیں
03116678300

📚 ماہانہ ٹیسٹ کی جھلکیاںطلبہ نے بھرپور محنت اور دلچسپی کے ساتھ ٹیسٹ میں حصہ لیا۔اللہ پاک سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین ...
06/05/2026

📚 ماہانہ ٹیسٹ کی جھلکیاں
طلبہ نے بھرپور محنت اور دلچسپی کے ساتھ ٹیسٹ میں حصہ لیا۔
اللہ پاک سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🌹

01/05/2026

الحمد للہ

01/05/2026

🌙✨ *المدینہ اسلامک سینٹر* ✨🌙
*(متصل جامعہ مسجد بڑے مینار والی)*

📢 *حفظ القرآن کلاسز میں داخلے جاری ہیں*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ
🌸 قرآنِ پاک کا حافظ بھی بنے
🌸 بہترین اخلاق کا مالک بھی ہو
🌸 اور دینی و دنیاوی تعلیم بھی حاصل کرے؟

الحمدللہ!
*المدینہ اسلامک سینٹر* میں بچوں کے لیے بہترین اسلامی اور تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔

📘 *3 سالہ مکمل حفظ القرآن پروگرام*
✔ پہلے 6 ماہ مدنی قاعدہ
✔ روزانہ سبق، سبقی اور منزل
✔ تجوید و مخارج کی خصوصی تربیت
✔ تجربہ کار قاری صاحبان کی نگرانی

👦👧 *عمر: 10 سے 20 سال*

🏫 *ساتھ میں مڈل اسکول کی تعلیم بھی*
(چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت)

⭐ پرسکون اسلامی ماحول
⭐ بہترین تربیت و نگرانی
⭐ نظم و ضبط کا خاص اہتمام

📞 *داخلہ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:*
📱 0311-6678300

16/04/2026

مڈل اسکول (6th تا 8th)
اسکول کی مکمل تعلیم
دینی ماحول میں عصری مضامین
امتحانات اور مکمل رہنمائی
📢 داخلے جاری ہیں
الحمدللہ!
نئے سیشن کے لیے داخلے اوپن ہیں
اپنے بچوں کو ایک ایسے ادارے میں داخل کروائیں جہاں:
✨ دین بھی سیکھیں
✨ دنیا کی تعلیم بھی حاصل کریں
✨ اور بہترین اخلاق کے ساتھ پروان چڑھیں

08/04/2026

الحمدللہ!
اب آپ کے بچے کے لیے ایک ایسا بہترین موقع جہاں دین اور دنیا دونوں تعلیم ایک ساتھ حاصل کی جا سکتی ہے۔
📘 ہمارے جامعہ میں:
✔️ 3 سالہ حفظ القرآن پروگرام
✔️ پہلے 6 ماہ میں مدنی قاعدہ مکمل
✔️ اگلے عرصے میں مکمل قرآنِ پاک حفظ
🎓 ساتھ ہی:
✔️ مڈل اسکول کی تعلیم (6th تا 8th)
✔️ مکمل اسکول سلیبس
✔️ امتحان کی بہترین تیاری

📢 داخلے جاری ہیں!

اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں
اور اسے دین و دنیا دونوں میں کامیابی کی راہ پر ڈالیں۔

01/04/2026

جامعہ مسجد بڑے مینار والی متصل مدینہ اسلامک سینٹر

ناظرہ کلاس میں آج ہی اپنے بچوں کو داخلہ کروائیں
31/03/2026

ناظرہ کلاس میں آج ہی اپنے بچوں کو داخلہ کروائیں

28/03/2026

درود شریف پڑھتے ہوئے

26/03/2026

السلام علیکم 🌙
مدینہ اسلامک سینٹر میں مغرب کے بعد حفظِ قرآن کی کلاس جاری ہے،
جہاں بچے بڑے شوق اور محبت سے قرآن پاک سناتے ہوئے ❤️

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

20/03/2026

الوداعی لمحاتِ رمضان 🌙❤️

Address

30 Foot Bazar Street#5 B Block Shaheenabad
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Baray Minar Wali Shaheenabad Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share