Karulli Janazagah

Karulli Janazagah Karulli janazgah.

22/01/2023

سرپرست اعلی جنازگاہ کڑولی کمیٹی ۔
حاجی مرزا مظہر حسین صاحب
الحمدللہ رب العالمین
اس کار خیر کے کام می11/1/23 تک مزید تعاون کرنے والے افراد کا نام نیچے لکھا گیا ہے۔
1۔طاہر شکیل چالیس ہزار روپے
2۔مرزا محمد امجد دو ہزار روپے
3۔صوبیدار سلیمان دس ہزار روپے
4۔ محمد حسن ولد محمد اسجد تین ہزار روپے
5.راجہ اشفاق عرف لاہوری پچیس ہزار روپے
6.چوہدری یعقوب ایک ہزار روپیہ
اللہ تعالی ان تمام کرنے والے افراد کے رزق روزی۔گھر اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
۔جزاک اللہ خیر

10/06/2022

سرپرست اعلی جنازگاہ کڑولی کمیٹی ۔
حاجی مرزا مظہر حسین صاحب
الحمدللہ رب العالمین
اس کار خیر کے کام میں 11/6/2022 تک مزید تعاون کرنے والے افراد کا نام نیچے لکھا گیا ہے۔
1۔محمد اکرم درکالی پانچ ہزار روپے
2۔ شیخ وقار احمد پانچ ہزار روپے
3۔فیضان ولد رحمت اللہ پچاس ہزار روپے
4۔ مرزا منیر احمد ولد محمد شریف پانچ ہزار روپے
5.چوہدری وقاص سخاوت گجر ۔ایک لاکھ روپیہ
اللہ تعالی ان تمام کرنے والے افراد کے رزق روزی۔گھر اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
۔جزاک اللہ خیر.

19/04/2022

اکیلے ہی چلے تھے منزل کی طرف
لوگ آتے گئے کارواں بنتا گیا ۔
ماشااللہ جی جزاک اللہ خیر
الحمدللہ رب العالمین
آج کڑولی جنازہ گاہ میں نماز جنازہ کی دعا کی ٹائلز لگا دی گئی ہیں ۔
جو کہ برائے ایصال ثواب
۱۔مرزا محمد یوسف ولد مرزا نیک محمد مرحوم
۲۔زوجہ محمد یوسف بنت عبدالرحمان مرحوم
۳۔مرزا عبد الرزاق ولد عبد الرحمن مرحوم
۴۔زوجہ عبدالرحمن مرحوم
۵۔زوجہ عبداللطیف خان مرحوم
تمام تر اخراجات ان کے اہل خانہ نے ادا کیے۔
اللہ تعالی ان احباب کا صدقہ جاریہ اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔اور ان کے رزق روزی اور گھر بار میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
آپ تمام احباب سے بھی گزارش ہے کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔

17/12/2021

اکیلے ہی چلے تھے منزل کی طرف
لوگ آتے گئے کارواں بنتا گیا ۔
ماشااللہ جی جزاک اللہ خیر
الحمدللہ رب العالمین
آج مورخہ19/12/2021کو کڑولی جنازگاہ میں لینٹر ڈال دیا گیا ۔اللہ تعالی تعاون کرنے والے تمام افراد کے رزق روزی میں برکت عطا فرمائے
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
حاجی چوہدری اورنگزیب کھٹانہ 200 بوری سیمنٹ
چوہدری سجاد حسین گجر یوکے دو لاکھ بائیس ہزار نو سو روپے
گجر صاحب UK (نام نہیں بتانا )پانچ لاکھ روپے
چوہدری بشارت حسین یوکے پچاس ہزار روپے
ملک منیر ملک فیصل یوکے پچاس ہزار روپے
کپتان عمران 5000 روپے
مرزا اعظم عاشق دس ہزار روپے
مرزا حمید ڈھوک شاہ زمان 14 ہزار روپے
چوہدری وحید صابر پانچ ہزار روپے
مرزا ظہور ساس صاحبہ پانچ ہزار روپے
مستری صفدر پانچ ہزار روپے
مستری اختر پانچ ہزار روپے
حاجی رمضان چشتی پانچ ہزار روپے
مرزا ادریس ایڈوکیٹ بیس ہزار روپے
ماسٹر عابد چوہدری 5000 روپے
مرزا رزاق مرحوم دس ہزار روپے
ملک ماجد دو ہزار روپے
مرزا اعظم چشتی تین ہزار روپے
سمیع خان بارہ سو روپے
قاضی شبیر دس ہزار روپے
قاضی طاہر دو ہزار روپے
حاجی معروف ایک ہزار روپے
شفاعت حسین ایک لاکھ روپیہ
دل پذیر پچیس ہزار روپے
محمد آصف ولد لیاقت حسین دس ہزار روپے
شاہین پرویز ایک لاکھ روپیہ
طاہر شکیل ولد تزارب سین پچاس ہزار روپے
انصار احمد پانچ ہزار روپے
صوبیدار سلیمان اڑھائی ہزار روپے
ظہور امام مسجد 30 ہزار روپے
مرزا واجب حسین پچاس ہزار روپے
فاخرہ دختر تاج علی دس ہزار روپے
ذیشان ولد واجب حسین پانچ ہزار روپے
قاضی نوید پانچ ہزار روپے
قاضی جانگیر بیس ہزار روپے
قاضی داود مرحوم 30 ہزار روپے
رازق محروم دس ہزار روپے
منظور حسین پانچ ہزار روپے
طارق محمود ایک ہزار روپیہ
حاجی ولایت حسین پچاس ہزار روپے
صفدر حسین 15000 روپے
اعجاز حسین 30 ہزار روپے
منظور حسین یو کے 46 ہزار 600
سرفراز احمد یو کے گیارہ ہزار چھ سو پچاس
ساجدہ پروین زوجہ شاہین یو کے 46 ہزار چھ سو
روبینہ شاہین دختر شاہین یو کے ایک لاکھ 15 ہزار روپے
محمد جاوید ڈھوک حیات علی 30 ہزار روپے
ناصر حسین ولد محبوب پانچ ہزار روپے
مرزا اسرار پانچ ہزار روپے
محمد رضوان ولد واجب حسین پانچ ہزار روپے
مرزا عابد حسین پانچ ہزار روپے
حاجی نذر حسین راولپنڈی ایک ہزار روپے
قاضی خورشید راولپنڈی دس ہزار روپے
محمد اشتیاق والد واجب حسین پانچ ہزار روپے
ماسٹر ارشد مرزا پانچ ہزار روپے
ڈاکٹر اظہر حسین دس ہزار روپے
مرزا محمد آصف ڈھوک حیات علی بیس ہزار روپے
محمد قاسم صراف دو ہزار روپے
رشیدہ بیگم پانچ ہزار روپے
عبدلستار پانچ ہزار روپے
مرزا فیاض دس ہزار روپے
جاوید ساقی ستر ہزار روپے
نعمان ولد واجب حسین پانچ ہزار روپے
صوبیدار اکرم دو ہزار روپے
محمد تزابت تین ہزار روپے
سیٹھ عبدالحمید پانچ ہزار روپے
ساجد محمود ایک ہزار روپے
محمد ابراہیم پانچ سو
مرزا مختار مرحوم بیس ہزار روپے
راشد ولد مظہر مرزا بیس ہزار روپے
نسرین بیگم بدست جواد مرزا دس ہزار روپے
عاصم مرزا تین ہزار روپے
مرزا نجابت راوی پانچ ہزار روپے
جزاک اللہ خیر ۔

15/12/2021

سرپرست اعلی جنازگاہ کڑولی کمیٹی ۔
حاجی مرزا مظہر حسین صاحب
الحمدللہ رب العالمین
انشاءاللہ کل بروز جمعرات لینٹر ڈالا جائے گا۔
اللہ تعالی تمام تعاون کرنے والے افراد کے رزق روزی۔گھر اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیر

سرپرست اعلی جنازگاہ کڑولی کمیٹی ۔حاجی مرزا مظہر حسین صاحب الحمدللہ رب العالمین انشاءاللہ بہت جلد لینٹر ڈالا جائے گا۔ اس ...
16/11/2021

سرپرست اعلی جنازگاہ کڑولی کمیٹی ۔
حاجی مرزا مظہر حسین صاحب
الحمدللہ رب العالمین
انشاءاللہ بہت جلد لینٹر ڈالا جائے گا۔
اس کار خیر کے کام میں مورخہ 16/11/2021 تک مزید تعاون کرنے والے افراد کا نام نیچے لکھا گیا ہے۔
1۔مرزا خلیل ولد ماسٹر جاوید مرحوم دو ہزار روپے
2۔ مرزا بلال مصطفی پانچ ہزار روپے
3۔مرزا اشتیاق ایک ہزار روپیہ
4۔ چوہدری حسیب مطلوب پانچ ہزار روپے
5.سردار بلال افضل ۔سردار جواد افضل ایک لاکھ روپیہ
6.راجہ عدنان گستاسب ایک لاکھ روپیہ
7۔ملک شبیر خادم یوکے ایک لاکھ روپیہ
8۔راجہ اشفاق عرف پاپا لوری اینڈ برادرز ایک لاکھ چوالیس ہزار روپے۔
9۔مرزا حمید عرف ککو دس ہزار روپے
اللہ تعالی ان تمام کرنے والے افراد کے رزق روزی۔گھر اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
اور اہلیان کڑولی کے تمام بیرون ملک مقیم اور مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ بھی اس کار خیر کے کام میں اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالیں۔اور گاؤں کے اس رفاہ عامہ کے کام میں دلچسپی کا اظہار کریں۔جزاک اللہ خیر

02/11/2021

سرپرست اعلی جنازگاہ کڑولی کمیٹی ۔
حاجی مرزا مظہر حسین صاحب
الحمدللہ رب العالمین
آج کڑولی جنازہ گاہ کے ہال کی دیواروں کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔جس کی اونچائی 12 فٹ ہیں۔بیم کے لیے گڑھوں کی کھدائی مکمل ہوچکی ہے۔ایک دو دن میں وہ بھی مکمل ہو جائیں گے انشاءاللہ۔
اس کار خیر کے کام میں مورخہ 2/11/2021 تک مزید تعاون کرنے والے افراد کا نام نیچے لکھا گیا ہے۔
1۔ مرزا ادریس ولد علی اصغر آٹھ ہزار روپے
2۔ پرویز مغل ولد حولدار نواز پانچ ہزار روپے
3۔حاجی مرزا مظہر حسین چار لاکھ روپے
4۔ صوبیدار رحمت اللہ مغل پانچ ہزار روپے
5 چوہدری توثیق گجر (قطر) دس ہزار روپے
6 چوہدری صفدر حسین گجر بیس ہزار روپے
7۔مزا امیر کابل پانچ ہزار روپے
8۔ ساجد محمود پانچ سو روپے
9 مرزا حفیظ (gpo)پانچ ہزار روپے
10۔محمود احمد (uk) ایک لاکھ روپیہ
11۔ مرزا اسامہ سعید سات ہزار روپے
اللہ تعالی ان تمام تعاون کرنے والے افراد کے رزق روزی۔گھر اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
اور اہلیان کڑولی کے تمام بیرون ملک مقیم اور مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ بھی اس کار خیر کے کام میں اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالیں۔اور گاؤں کے اس رفاہ عامہ کے کام میں دلچسپی کا اظہار کریں۔جزاک اللہ خیر
ضروری نوٹ ۔
کام ختم ہوتے ہیں تمام تر اخراجات کی تفصیلات پوسٹ کر دی جائیں گی۔اگر اس کے علاوہ بھی کوئی فرد آمدن و اخراجات کی تفصیلات دیکھنا چاہیے تو کمیٹی کے پاس ہر چیز بمع رسید موجود ہے چیک کر سکتا ہے۔

05/10/2021

الحمدللہ رب العالمین
آج کڑولی جنازہ گاہ کے ہال کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا۔جس کی پیمائش 48×90 ہیں۔پہلی کوشش میں اس ہال کی دیواریں اور سلیک ہوگا۔اس کے بعد لینٹر ڈالا جائے گا جس کے اخراجات کے لیے کثیر رقم درکار ہوگی۔
تمام اہلیان کڑولی اور بیرون ملک مقیم تمام افراد سے گذارش ہے کہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق اس نیکی کے کام میں ضرور حصہ ڈالیں۔
اللہ تعالی تعاون کرنے والے تمام افراد کو اس کا اجر عطا کرے ۔آمین ثم آمین
ضروری نوٹ ۔
کام ختم ہوتے ہیں تمام تر اخراجات کی تفصیلات پوسٹ کر دی جائیں گی۔اگر اس کے علاوہ بھی کوئی فرد آمدن و اخراجات کی تفصیلات دیکھنا چاہیے تو کمیٹی کے پاس ہر چیز بمع رسید موجود ہے چیک کر سکتا ہے۔

اکیلے ہی چلے تھے منزل کی طرف لوگ آتے گئے کارواں بنتا گیا ۔ماشااللہ جی جزاک اللہ خیر الحمدللہ رب العالمین آج کڑولی جنازہ ...
13/09/2021

اکیلے ہی چلے تھے منزل کی طرف
لوگ آتے گئے کارواں بنتا گیا ۔
ماشااللہ جی جزاک اللہ خیر
الحمدللہ رب العالمین
آج کڑولی جنازہ گاہ میں پانی کی فراہمی کے لیے بورنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
جس کے تمام تر اخراجات و جوابداری مرزا ظہور ۔مرزا احسان اور مرزا زعفران عرف کاکا نے اپنے ذمہ لی ہے۔
اللہ تعالی ان احباب کا صدقہ جاریہ اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔اور ان کے رزق روزی اور گھر بار میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
آپ تمام احباب سے بھی گزارش ہے کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔
پانی کی فراہمی کی یقینی کے بعد جنازہ گاہ کی چاردیواری کا عمل تعمیر میں لایا جائے گا۔

Address

KARULLI Gujarkhan
Gujar Khan
47850

Telephone

+923324730222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karulli Janazagah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share