امام بارگاہ سیدہ زینب مین مارکیٹ گرین ٹاون

امام بارگاہ سیدہ زینب مین مارکیٹ گرین ٹاون امام بارگاہ سیدہ زینب قاہم شدہ 1974
سید محمد رضی ترمذی بانی امام بارگاہ
منتظمین پسران سید محمد رضی

03/08/2026

17 صفر امام بارگاہ سیدہ زینب گرین ٹاون لاہور

آج شب۔مومنین سے شرکت کی استدعا ھے
01/08/2026

آج شب۔
مومنین سے شرکت کی استدعا ھے

28/07/2026
24/07/2026

السلام علیک یا بنت الحسین علیہ السلام

انشاللہ
23/07/2026

انشاللہ

🏴2 صفر شہادت حضرت زیدؑ ابن علی ابن حسینؑ🏴اللهم عجل لوليك الفرج
17/07/2026

🏴2 صفر شہادت حضرت زیدؑ ابن علی ابن حسینؑ🏴
اللهم عجل لوليك الفرج

دربار یزید کے 7 دروازے تھے. بی بی زینبؑ چھ دروازوں سے گزر کر ساتویں دروازے تک پہنچیں. وہ دروازہ جس کو باب ساعات کہا جاتا...
16/07/2026

دربار یزید کے 7 دروازے تھے. بی بی زینبؑ چھ دروازوں سے گزر کر ساتویں دروازے تک پہنچیں. وہ دروازہ جس کو باب ساعات کہا جاتا ہے. نہ جانے کتنے گھنٹے زینبؑ کھڑی رہیں وہاں.. بی بیؑ دروازے پر بیٹھ گئیں۔ مولا سجادؑ نے عرض کی پھوپھی اماںؑ کیا ہوا فرمایا سجادؑ بیٹا 21 رمضان کی شب باباؑ نے وصیت کرتے ہوئے فرمایا تھا بیٹیؑ دربار میں جانا ہوگا، میں نے عرض کی باباؑ میں نہیں جا سکوں گی باباؑ نے کہا تھا میں آؤں گا تمہارے ساتھ ہوں گا. میں باباؑ کا انتظار کر رہی ہوں.. کچھ پل گزرے بی بیؑ کھڑی ہوئیں. السلام علیک یا امیر المومنینؑ

چلو سجادؑ بابا آ گئے اب دربار جانے زینبؑ جانے

1 صفر ۔دربار یزید ملعون میں داخلہ اہل حرمؑ

Address

472-5 DII MAIN MARKET GREEN TOWN
Green Town
54000

Telephone

+923238840304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امام بارگاہ سیدہ زینب مین مارکیٹ گرین ٹاون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to امام بارگاہ سیدہ زینب مین مارکیٹ گرین ٹاون:

Shortcuts

Share