Jamia Muhammadia Golarchi

Jamia Muhammadia Golarchi دینی و عصری علوم کی عظیم درسگاہ دینی اور دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج

30/06/2026

جامعہ محمدیہ گولارچی میں شعبہ تحفیظ القرآن کلاس کا منظر

23/06/2026

غزہ میں لاکھوں افراد بھوک اور غذائی عدم تحفظ کاشکار ہیں، 10 لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت اور صحت و تعلیم سے محروم ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

💐کلام نبوی ﷺ کی کرنیں💐نبی کریم ﷺ نے فرمایاجمعہ میں 3 قسم کے لوگ آتے ہیں ایک وہ جو لغو (فضول) حرکتیں کرتا ہے اسکو (جمعہ س...
12/06/2026

💐کلام نبوی ﷺ کی کرنیں💐

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
جمعہ میں 3 قسم کے لوگ آتے ہیں ایک وہ جو لغو (فضول) حرکتیں کرتا ہے اسکو (جمعہ سے) بس یہی (یعنی لغویات ہی کا) حصہ ملتا ہے دوسرا وہ شخص جو دعا کیلئے آتا ہے دعا کرتا ہے اللہ چاہے تو عطا کرے چاہے تو محروم رکھے تیسرا شخص وہ ہے جو خطبہ خاموشی سے سنتا ہے، مسلمانوں کی گردنیں نہیں پھلانگتا، کسی کو تکلیف نہیں دیتا تو اس کیلئے یہ جمعہ اگلے جمعہ تک اور مزید 3 دن کیلئے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔

سنن ابوداود 1113

الحمدللہ رب العالمین 🌹
09/06/2026

الحمدللہ رب العالمین 🌹

04/06/2026

مدرسہ جامعہ محمدیہ گولارچی کے طالبِ علم معظم علی نے قرآنِ مجید مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔
اس بابرکت موقع پر جامعہ محمدیہ گولارچی میں منعقدہ پروقار تقریب کی آفیشل جھلکیاں۔


مدرسہ جامعہ محمدیہ گولارچی کے طالبِ علم معظم علی نے قرآنِ مجید مکمل حفظ کرنے کی عظیم سعادت حاصل کر لی۔اس بابرکت موقع پر ...
04/06/2026

مدرسہ جامعہ محمدیہ گولارچی کے طالبِ علم معظم علی نے قرآنِ مجید مکمل حفظ کرنے کی عظیم سعادت حاصل کر لی۔

اس بابرکت موقع پر جامعہ محمدیہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں محترم جناب قاری عبدالحفیظ صاحب نے درسِ قرآن ارشاد فرمایا۔

📖 حافظِ قرآن بننا اللہ تعالیٰ کا ایک عظیم انعام ہے۔ اللہ تعالیٰ معظم علی کو قرآنِ کریم کے نور سے منور فرمائے، اس کے علم و عمل میں برکت عطا کرے، اور اسے دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

'وہ قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں, جو اللہ والے اور اس کے نزدیک خاص لوگ ہیں-
03/06/2026

'وہ قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں, جو اللہ والے اور اس کے نزدیک خاص لوگ ہیں-

قیامت کے دن عبادات کے متعلق سب سے پہلا سوال نماز کے بارے میں ہو گا۔ جس کی نماز ٹھیک نکلی وہ کامیاب ہو گیا اور نجات پا گی...
02/06/2026

قیامت کے دن عبادات کے متعلق سب سے پہلا سوال نماز کے بارے میں ہو گا۔ جس کی نماز ٹھیک نکلی وہ کامیاب ہو گیا اور نجات پا گیا اور جو نماز میں خراب نکلا یقیناً وہ ناکام و نامراد ہو گیا۔

پانچوں نمازیں اور ایک جمعہ (دوسرے) جمعہ تک در میانی مدت کے گناہوں کا کفارہ ہیں۔“
01/06/2026

پانچوں نمازیں اور ایک جمعہ (دوسرے) جمعہ تک در میانی مدت کے گناہوں کا کفارہ ہیں۔“

ان شاء اللہ
24/05/2026

ان شاء اللہ

Address

Golarchi
Golarchi

Telephone

+923033431531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Muhammadia Golarchi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Muhammadia Golarchi:

Shortcuts

Share

Category