01/09/2026
*عاشقانِ مفتی اعظم کی توجہ کے لیے*!
اگر آپ حضرت علامہ مفتی محمد سردار علی صاحب (رحمۃ اللہ علیہ) سے سچی محبت، عقیدت اور وابستگی رکھتے ہیں، تو اپنے پیار اور عقیدت کا اظہار کریں!
آج ہی عرس مبارک کی یہ DP اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس (WhatsApp, Facebook, Instagram) پر لگائیں اور تمام گروپس میں شیئر کرکے عرس مبارک کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔
محبت کا تقاضا ہے کہ یہ DP ہر مرید اور معتقد کے پروفائل پر نظر آئے!