Iso Nagar Colony Gilgit

Iso Nagar Colony Gilgit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iso Nagar Colony Gilgit, Religious organisation, Nagar Colony Gilgit, Gilgit.

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥺💔آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کے ممبر برادر محمد عادل امریکی قونصل خانے میں ...
01/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥺💔

آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کے ممبر برادر محمد عادل امریکی قونصل خانے میں امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید

ISO Preboard Examination Result Announcement Ceremony 2026 🎓🏆Body of Literacy Development(BOLD) proudly presents the Res...
26/02/2026

ISO Preboard Examination Result Announcement Ceremony 2026 🎓🏆
Body of Literacy Development(BOLD) proudly presents the Result Ceremony for Class 9th & 10th.
📅 Sunday 1st March 2026
⏰ 2:00 PM onwards
📍 Government Girls High School Sukamaidan Skardu

All students are requested to join and celebrate their achievements together.
📞 Contact: 03554344316
Imamia Students Organization Pakistan Gilgit Baltistan Region

پریس ریلیز:*نگر کالونی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام "جشنِ بلوغت" کا پُر وقار انعقاد* امامیہ اسٹوڈنٹس آر...
18/02/2026

پریس ریلیز:

*نگر کالونی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام "جشنِ بلوغت" کا پُر وقار انعقاد*
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) پاکستان نگر کالونی یونٹ (ڈسٹرکٹ 1) کے زیرِ اہتمام نو بالغ نوجوانوں کے لیے "جشنِ بلوغت" کے عنوان سے ایک پُر وقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں نوجوانوں، عمائدینِ علاقہ اور تنظیم کے اراکین نے شرکت کی۔
پروگرام کے مہمانِ خصوصی معروف عالمِ دین شیخ انور حسین تھے۔ انہوں نے اپنے خصوصی خطاب میں بلوغت کے شرعی و اخلاقی پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ شیخ انور حسین نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "بلوغت انسانی زندگی کا وہ اہم موڑ ہے جہاں سے انسان پر الٰہی ذمہ داریوں کا آغاز ہوتا ہے، لہٰذا نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی زندگیوں کو قرآن و اہلبیتؑ کی تعلیمات کے مطابق ڈھالیں اور نماز و دیگر واجبات کی سختی سے پابندی کریں۔"
پروگرام کے اختتام پر آئی ایس او نگر کالونی یونٹ کی جانب سے نو بالغ بھائیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں تحائف پیش کیے گئے، جن میں خصوصی طور پر نمازی ٹوپیاں تقسیم کی گئیں۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں میں نماز کی اہمیت اور دینی شعور کو اجاگر کرنا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، نگر کالونی گلگت ڈسٹرکٹ (1) کے زیرِ اہتمام 11 فروری یومِ انقلابِ اسلامی کی مناسبت سے ...
12/02/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، نگر کالونی گلگت ڈسٹرکٹ (1) کے زیرِ اہتمام 11 فروری یومِ انقلابِ اسلامی کی مناسبت سے مسجد سجادیہ نگرکالونی میں ایک فکری پروگرام منعقد ہوا۔
پروگرام سے آغا شیخ مرزا حسین اخلاقی صاحب نے جامع و ولولہ انگیز خطاب کیا، اور یونٹ صدر منور علی اور تب ہم عہدہ داران و برادرانِ کی بھرپور شرکت نے پروگرام کو مزید مؤثر بنا دیا۔
یہ اجتماع انقلابِ اسلامی کے پیغام، شعور اور فکری بیداری کا خوبصورت مظہر تھا

خبر غمآئی ایس او نگر کالونی کے سابقہ صدر اور قابلِ احترام سینیئر برادر حسین علی مشکور کے والدِ محترم اس دارِ فانی سے رخص...
02/02/2026

خبر غم

آئی ایس او نگر کالونی کے سابقہ صدر اور قابلِ احترام سینیئر برادر حسین علی مشکور کے والدِ محترم اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔ ہم برادر کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دعا ہے کہ پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

آئی ایس او نگر کالونی یونٹ

آئی ایس او پاکستان، گلگت بلتستان ریجن، ضلع گلگت 1 کے شہیدِ مقاومت کنونشن میں برادر رضا عبّاس  کو سال 2025-26 کے لیے نو م...
09/11/2025

آئی ایس او پاکستان، گلگت بلتستان ریجن، ضلع گلگت 1 کے شہیدِ مقاومت کنونشن میں برادر رضا عبّاس کو سال 2025-26 کے لیے نو منتخب ضلعی صدر منتخب کیا گیا۔


1

برادر جہازیب بھائ کو آئی۔ایس۔او گلگت بلتستان ریجن کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
19/10/2025

برادر جہازیب بھائ کو آئی۔ایس۔او گلگت بلتستان ریجن کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

سوشل میڈیا پر قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کی توہین آمیز مواد پر خاموشی ممکن نہیں۔  آئی ایس او...
15/10/2025

سوشل میڈیا پر قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کی توہین آمیز مواد پر خاموشی ممکن نہیں۔
آئی ایس او گلگت بلتستان کا قانونی کارروائی کا مطالبہ

*شبِ 9 ربیع الاوّل**عیدِ زہرا س، عید شجاع، تبسم امام سجاد ع**آغاز امامت حجت امام آخر الزماں مہدی ع مبارک❤️**یہ پرنور رات...
02/09/2025

*شبِ 9 ربیع الاوّل*
*عیدِ زہرا س، عید شجاع، تبسم امام سجاد ع*
*آغاز امامت حجت امام آخر الزماں مہدی ع مبارک❤️*

*یہ پرنور رات آپ سب مومنین کے لیے اَن گنت رحمتیں اور سکونِ قلب لے کر آئے۔*
*اہلِ بیت علیہم السلام کی اِس خوشی کے صدقے رب کعبہ آپکو دین و دنیا میں اعلی کامیابی ترقی صحت و سلامتی عطا فرمائے اور شیعان علی علیہ سلام میں محشور فرمائے۔ آمین*

Address

Nagar Colony Gilgit
Gilgit
058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iso Nagar Colony Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share