میرا گلگت بلتستان

میرا گلگت بلتستان salm

03/10/2026

پولیس بھرتیوں میں بے ضابطگیاں اور نشاندہی
وزیر اعلی سے نوٹس لینے لی اپیل ہے


03/10/2026

پولیس کی دوڑ 7 منٹ کے بجائے 4 منٹ پر ہی ختم کردی گئی جس سے پولیس بھرتیوں کی شفافیت پر سوالات اٹھنے لگے اور اپنوں کو نوازنے کا ایک خاص طریقہ ایجاد کیا گیا، اہلیانِ گلگت امجد حسین کی کارکردگی سے مایوس اور دبارہ دوڑ کے لئے 7 منٹ فراہم کرکے احسن انداز سے بھرتیوں کے عمل کو آگے چلایا جائے۔۔ مطالبہ

فرزند جلال آباد سید ریاض کاظمی صاحب کو سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کا جج تعینات ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکب...
30/09/2026

فرزند جلال آباد سید ریاض کاظمی صاحب کو سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کا جج تعینات ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہمیں پوری امید ہے کہ وہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے علاقے اور قوم کی بے لوث خدمت جاری رکھیں گے۔
بہت مبارک ہو 🌟♥️🥀💐

مسنگوٹ کوٹ وادی بلچھار دوبانی۔💕گلگت بلتستان کا سب سے خوبصورت علاقہ❤
28/09/2026

مسنگوٹ کوٹ وادی بلچھار دوبانی۔💕
گلگت بلتستان کا سب سے خوبصورت علاقہ❤

27/09/2026

26/09/2026

Jalalabad Gilgit

16/09/2026

❤

14/09/2026

جلال اباد گلگت

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share