اربعین حسینی زینبی مشئی گلگت

Call

اربعین حسینی زینبی مشئی گلگت یہ پیج مرکزی اربعین واک کمیٹی گلگت بلتستان کا افیشل پیج ہے اس کو بنانے کا بنیادی مقصد گلگت بلتستان میں اربعین واک کے حوالے ڈیٹا مومین تک پہنچانا۔۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 😭💔نہایت ہی افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے انتہائی قریبی...
31/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 😭💔

نہایت ہی افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے انتہائی قریبی ساتھی، مشی کمیٹی کے متحرک رکن، اربعین مشی کے روحِ رواں اور بانی، زوار عبدالمطلب بائیک حادثے کے نتیجے میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم کی اربعینِ حسینیؑ مشی کے لیے خدمات، محنت اور محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی اچانک رحلت سے ہم سب ایک مخلص، محنتی اور بااخلاص ساتھی سے محروم ہو گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ زوار عبدالمطلب کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، محمد و آلِ محمدؑ کے صدقے جوارِ ائمہ اطہارؑ میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین و پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲😭

السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🏴
لبیک یا حسینؑ

11/08/2026

🚩 اربعینِ حسینی زینبی مشی | 2026 🚩

نگر غلمت سے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت تک
اربعینِ حسینی زینبی مشی میں ہزاروں عزادارانِ امام حسینؑ نے بھرپور شرکت کی۔

یہ عظیم مشی عشقِ حسینؑ، وفا، صبر اور پیغامِ کربلا کی عملی تصویر ہے۔ 🏴

#گلگت ؑ #کربلا ؑ .

Address

Gilgit
05811

Telephone

+923555095770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اربعین حسینی زینبی مشئی گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share