Jamait Panjtaniya Al Qadriya

Jamait Panjtaniya Al Qadriya OFFICIAL PAGE OF JAMAIT PANJTANIYA AL QADRIYA OFFICIAL

15/11/2025
02/11/2025
01/11/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

*سردار علی گوھر خان مہر،سردار علی نواز خان مہر عرف راجا خان مہر کی والدہ اور حاجی علی ڈنو خان مہر کی ہمشیرہ کی وفات پر آل نبی اولادِ علی نقیب الاشراف ڈاکٹر پیر سید محمد شاھد علی شاہ جیلانی البغدادی نے گہرے دکھ کا اظہار فرمایا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ و مغفورا بی بی رحمت اللہ تعالیٰ علیہا کے درجات کو بلند فرمائے ۔ آمین ثم آمین*

30/10/2025
27/10/2025

پیر سید عثمان شاہ نوری صاحب (درگاھ عالیہ قادریہ نوریہ چک سادہ شریف گُجرات پنجاب) اور روحانی پیشواہ جماعتِ پنجتنیا القادریہ اھلسنت ڈاکٹر پیر سید محمد شاھد علی شاہ جیلانی البغدادی (درگاھِ عالیہ حضرت محبوبِ سبحانی دستگیر روحانی مرکز لوءصاحبان گھوٹکی شریف)دونوں مشائخ کی لاھور میں پیار بھری ملاقات.(ماشاءاللّٰہ تعالیٰ)
۔اللہ تعالیٰ بحق حضرتِ محبوبِ سبحانی دستگیر ان محبتوں کو سلامت رکھے ۔ آمین ثم آمین

Address

Ghotki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamait Panjtaniya Al Qadriya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamait Panjtaniya Al Qadriya:

Share