Rohani RaQs

Rohani RaQs ♡~MastanaAa~♡

"ہماری تاریخ میں کچھ تو گڑبڑ ہے کیوں کہ "اہرام" مصر سے متعلق میں نے اب تک جتنے بھی "ارٹیکلز" پڑھے ہیں،،،، کسی ایک نے بھی...
19/02/2025

"ہماری تاریخ میں کچھ تو گڑبڑ ہے کیوں کہ "اہرام" مصر سے متعلق میں نے اب تک جتنے بھی "ارٹیکلز" پڑھے ہیں،،،، کسی ایک نے بھی مجھے مطمئن نہیں کیا۔۔۔۔ کیونکہ ہم جدید دور میں بھی مصر میں تعمير کئے گئے "اہرام" نہیں بناسکتے،، تو اس دور میں یہ کیسے ممکن ہوا۔۔؟ اس پر ہالی ووڈ نے کافی مویوز بھی بناٸی ہیں۔۔۔۔۔۔ لیکن سب افسانے ہی لگ رہے ہیں۔ کیونکہ حقیقت کسی کو بھی معلوم نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ مصر میں موجود اہرام قبریں نہیں ہیں،، کیونکہ اہرام کے اندر کبھی کوئی ممی نہیں ملی، اب تک " ریسرچ" کے مطابق تمام ممیاں کنگز وادی میں پائی گئیں ہیں۔

حیرانی کی بات دراصل یہ ہے، کہ وہ لوگ کس طرح گرینائٹ کے بیس ٹن بلاکس کو انتہائی درستگی کے ساتھ کاٹتے تھے۔ اور، انہیں لکڑی کے ریمپس کے ساتھ بادشاہ کے حجرے میں ایک دوسرے کے اوپر رکھتے جاتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔کیا اس دور میں انسان اس قابل تھا۔۔۔۔۔۔۔ ؟ اور یہ کام کسی انتہائی ایڈوانس ٹیکنالوجی کے بغیر ممکن ہے ؟ مجھے تو نہیں لگتا،،، مان لیں کہ لکڑی کے ریمپس استعمال کیے گئے تھے بڑے بڑے پتھروں کے تین ملین بلاکس کو منتقل کرنے کے لیے لکڑی فراہم کرنے کے لیے آپکو پورا جنگل کاٹنا ہوگا، تو اس لکڑی کا ثبوت کہاں ہے ؟
مصر سے ہمیں اب تک جتنی بھی چیزیں ملی ہیں۔۔۔۔ ان میں کسی ایک میں بھی یہ نہیں لکھا گیا کہ قدیم "مصریوں" نے اہرام بنائے تھے تو اہرام بنائے کس نے؟ انہیں تقریبا تین ملین پتھروں کی کھدائی،کاٹنے اور اٹھانے کے لیے کتنے تقریبا غلام یا مزدوروں کی ضرورت ہوئی ہوگی؟یعنی تین ملین پتھروں کو اٹھانے کےلیے یقینا اس سے زیادہ غلام درکار ہوں گے لیکن اس زمانے میں اتنی آبادی کہاں تھی؟ چلو مان لیتے ہیں کہ یہ کام مزدوروں نے ہی کیا ہےلیکن ٹیکنالوجی کے بغیر پورے اہرام کو صحیح "شمال" کی سمت میں کیسے رکھا گیا؟ جب کہ 4000 سال پہلے تعمیر کرنے والوں کو "Wheel" کے بارے میں شاید معلوم بھی نہیں تھا ؟ تو Wheel کے بغیر یہ سب کیسے ممکن ہوا ۔۔۔؟ جس درستگی پر پتھر رکھے گئے ہیں وہ بے مثال ہے اور تمام جدید "ٹیکنالوجی" کے ساتھ عصر حاضر کے معماروں نے اب تک ایسا کوئی کارنامہ کیوں انجام نہیں دیا۔ تو اس وقت یہ کیسے ممکن تھا ؟

دنیا بھر کے تمام میگلتھ ڈھانچے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ وہ ایک جیسی تکنیک کے ساتھ ایک ہی جیومیٹری کیوں بنا رہے تھے؟ اسکے علاوہ پانی کے اندر پائے گئے جاپان کے اہرام کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ اس سے یہی نتيجہ نکلتا ہے کہ انسانی تاریخ کا کچھ حصہ ہماری "نظروں" سے ابھی اوجھل ہے جب کہ بہت کم حصہ مؤرخین محفوظ کر پائے ہیں شاید میں غلط ہوں، آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ کومنٹس میں اپنی قیمتی اراء سے ضرور اگاہ کیجئے"۔۔۔!! لیکن مجھے تو لگ رہا ھے
* کیا یہ جنات کے ہاتھوں بنائے گئے شاہکار ہیں ؟؟؟

نشانیاں الجاثیہ میں ایک آیت ایسی ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو ۔۔۔ ایک بہت ہی واضح پیغام دیا ہے ۔کہ جو ک...
16/02/2025

نشانیاں
الجاثیہ میں ایک آیت ایسی ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو ۔۔۔ ایک بہت ہی واضح پیغام دیا ہے ۔

کہ جو کوئی آسمان و زمین میں غور کرے گا ، ان میں وہ بہت سی نشانیاں پا لے گا (الجاثیہ 45:13)

اس وقت اگر آپ مصر کے ایک صوبے الفایوم میں جائیں تو وہاں کے صحراء میں ایک بڑی ہی عجیب و غریب سی وادی ہے کہ جسے وادی الحیتان کہتے ہیں ۔

ایک طویل عرصے تک یہ جگہ دنیا کی نظروں سے چھپی رہی تھیں محض اس لیے کیوں کہ یہاں پہنچنا اتنا آسان نہیں تھا ۔

دشوار گزار ریت کے ٹیلے اور پیچیدہ راستے لیکن پھر پچھلی صدی کے اواخر میں کہ جب فور بائی فور گاڑیاں لوگوں کی پہنچ میں آ گئیں ۔۔۔ تو اس وقت صحراء کی اس گمنام وادی میں دریافت ہوا ۔

وہیل مچھلیوں کا دنیا میں سب سے بڑا قبرستان کہ جہاں اب تک صرف وہیل مچھلیوں کے ہی ۔۔۔ ایک ہزار سے زیادہ ڈھانچے مل چکے ہیں ۔

لیکن وہیل مچھلیاں ؟ وہ بھی ایک صحراء میں ؟

جی ہاں !صرف وہیلز نہیں بلکہ شارکس بھی ۔۔۔ بڑے بڑے دانتوں والی ساء فِش بھی ۔۔۔ اور عظیم الجثہ کچھووں کے ڈھانچے بھی ۔

لیکن آخر ہمارے لیے اس سب کا کیا مطلب ہوا ؟

اس کا مطلب یہ ہوا کہ کسی زمانے میں یہ تمام کا تمام صحراء ایک عظیم سمندر کے نیچے ہوا کرتا تھا ۔

اور یہ کب اور کتنے زمانے پہلے کی بات ہے ؟
اس پر تو ایک طویل اور لمبی چوڑی بحث ہے لیکن جو بات ہم یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں۔

وہ یہ ہے کہ تاریخ میں ایک موقع اور بھی تھا کہ جب ایک عظیم سمندر نے دنیا کا سب کچھ اپنے اندر نگل لیا تھا ۔

وہ سمندر کہ جو نوحؑ کے زمانے میں ایک عظیم الشان بارش آنے کے بعد پیدا ہوا تھا ۔

وہ سمندر کہ جو آسمان کے دروازے کھل جانے۔ (قمر 54:11)
اور زمین کے چشمے جاری ہو جانے کے بعد پیدا ہو گیا تھا۔(قمر 54:12)

لیکن کیا واقعی کبھی اتنی بارش ہو سکتی ہے کہ وہ پورا ایک سمندر بنا دے ؟ اور سمندر بھی اتنا بڑا کہ وہ پوری دنیا کو ڈبو دے ؟

اس کے لیے آپ کو زمین کا واٹر سائیکل سٹڈی کرنا پڑے گا ، یہ ایک بڑا پیچیدہ نظام ہے ۔
جس کی سب سے سادہ شکل یوں ہے کہ سمندر سے پانی بخارات بن کر اڑتا ہے ، پھر بادل بنتا ہے ، پھر بارش ہوتی ہے اور ایک بار پھر سے وہ پانی بہہ کر ۔
ندی ، نالوں اور دریاؤں کے ذریعے بالآخر سمندروں میں ایک بار پھر سے شامل ہو جاتا ہے اور پانی کا یہ سائیکل ہے جو
پچھلے کئی لاکھ ہزار سال سے جاری ہے۔
کیا پتہ یہ طوفان نوح کے وقت بننے والے سمندر کئ باقیات ہیں یا آدم ع سلام کے زمانے کے وقت کے سمندر کی ہے اب یہ تو ان پر تحقیقی ہو گی تو پتہ چلے گا کہ یہ کتنے لاکھ یا کتنے ہزار سال پرانے ہیں یاد رہے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاءو رسل اور پغمبر اس دنیا میں آئے تھے حضرت آدم سے لے کر نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک
اور ہمارے #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_حضرت_محمدﷺ بھی تو اج سے 14سو سال قبل ہی نبوت یافتہ ہوئے تھے تو کیسے کہہ سکتا کویئ کہ انسان اس دنیا میں چند ہزار سال پہلے ایا تھا اور بس چل بسا ۔؟
اگر انبیاء کی نبوت کا حساب ہر سو سال بعد ایک نبی بعث ہوئے ہونگے تو بھی اس بنی نوح انسان کی تاریخ کم از کم ایک لاکھ چوبیس ہزار اور چودہ سو سال تو بن ہی جاتئ ہے کچھ لوگ کہیں گے کہ ایک وقت میں دو دو انبیاء بھی تھے تو بھی سوچ کے بتانا سیدنا عیسئ علیہ سلام کے اور ہمارے پیارے نبی #رحمتہُ_اللّعَالمِین_حضرت_مُحمدﷺ کی نبوت کے درمیان کتنے سال کا یا صدیوں کا فاصلہ تھا ۔؟
جبکہ سیدنا آدم ع سلام کی عمر مبارک ہزار سال تھئ ان کے بیٹے نو نو سو سال اور اس کے بعد عمریں بتدریج کم ہوتی جا رہی ہے اور اج کے وقت انسان کی اوسط عمر ستر سال یا اسی سال ہی ہے کوئی ہزاروں میں سے ایک انسان ہی ہے جو سو سال تک پہنچے
اور 70۔80 سال کے انسان کہتے ہیں کہ انسان تو بس 5۔7 ہزار سال پرانے تھے ۔۔؟

24/01/2024

Heart touching words❤❤
PEER SAHAB❤
❤ہم نے اللّه کے حضور جواب بھی دینا ہے 🙏🏻❤

25/12/2023

Assalamualaikum! 🌙
Doston, aap sabko mera page mein dil se khushamdeed! Yahan hum Islamic ilm aur roshni ke baare mein baat karenge. Sufi music, poetry aur Islamic teachings ke saath aapko hamesha inspire karne ki koshish karenge. Aap sab ka saath aur pyaar yahan bohot important hai, toh zaroor apne thoughts aur suggestions share karein! Shukriya, aur phir milte hain aane wale posts mein! 🕌💫"

23/12/2023

Heart touching words❤❤
PEER SAHAB❤
Zindagi main kabhii mayoos na hona ❤❤

Address

Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani RaQs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share