Islamic Knowledge

Islamic Knowledge اسلامی تعلیمات حاصل کرنے کے لئے ہمارے پیج کو فالو کرین، شکریہ

08/12/2025
❤️
02/12/2025

❤️

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
21/10/2024

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Azhar Malik
23/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Azhar Malik

اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے ۔ یہ دنیا ہے۔ یہ یونہی چلتی رہیگی ۔لوگ آتے رہیں گے اور جاتے رہیں گے ۔ یہ...
07/09/2023

اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے ۔ یہ دنیا ہے۔ یہ یونہی چلتی رہیگی ۔
لوگ آتے رہیں گے اور جاتے رہیں گے ۔ یہاں کوئی آپ کا انتظار نہیں کرے گا ۔

تُمہاری تدفین کا بھی نہیں ۔ تُمہارے جانے پر کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا۔
تُمہارے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا ۔

لہذا اپنی نا ختم ہونے والی زِندگی کے لیے اپنی آخرت کیلئے اچھے اور صالح اعمال کیجیے .
اللہ ہمیں اعمال صالحہ کرنے کی توفیق دے . آمین یا رب العالمین ۔

اللھُم اغفِر لِلمُومِنین وَ المُومِنَات ۔
اے اللہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بخش دے۔

بيشڪ 🤍
07/09/2023

بيشڪ 🤍

حضرت داتا گنج بخش ہجویری رح فرماتے ہیں کہ! صوفی اور اللہ والا وہ ہوتا ہے جسکے دائیں ہاتھ میں قرآن ہو اور بائیں ہاتھ میں ...
06/09/2023

حضرت داتا گنج بخش ہجویری رح فرماتے ہیں کہ!

صوفی اور اللہ والا وہ ہوتا ہے جسکے دائیں ہاتھ میں قرآن ہو اور بائیں ہاتھ میں حضورﷺ کی سنتِ مبارکہ ہو....!!!

اور جس اللہ والے کے ہاتھ میں نہ قرآن ہو اور نہ ہی حضورﷺ کی سنتِ مبارکہ ہو وہ اللہ والا اور صوفی اپنے آپ کو نہیں کہہ سکتا ہے....!!!

عرس پاک مبارک ہو داتا گنج بخش 💞

Address

Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share