Guardians Of Faith PCP Ghakhar

Guardians Of Faith  PCP Ghakhar Greetings in the name of our Lord and Savior Jesus Christ.“And whatever you do in word or deed, do

International Labor Day 2026Rev-Prof.Sharaz Sharif Alam General Secretary P*PWorld Council of Churches World Communion o...
01/05/2026

International Labor Day 2026
Rev-Prof.Sharaz Sharif Alam
General Secretary P*P
World Council of Churches
World Communion of Reformed Churches (WCRC)
The Lutheran World Federation
Guardians Of Faith P*P Ghakhar



GuardiansOfFaithP*PGhakkhar
PresbyterianChurchOfPakistan

Labor Day 2026
01/05/2026

Labor Day 2026

On International Labour Day, we stand in solidarity with workers and offer prayers for their well-being.Rev.Sharaz Shari...
01/05/2026

On International Labour Day, we stand in solidarity with workers and offer prayers for their well-being.
Rev.Sharaz Sharif Alam

صفائی ستھرائی آج بروز جمعہ قبرستان عقب گرڈ اسٹیشن میں محلّہ کرسچن ٹاؤن اور محلّہ شفقت آباد کی مشترکہ کاوش سے قبرستان کی ...
01/05/2026

صفائی ستھرائی
آج بروز جمعہ قبرستان عقب گرڈ اسٹیشن میں محلّہ کرسچن ٹاؤن اور محلّہ شفقت آباد کی مشترکہ کاوش سے قبرستان کی صفائی ستھرائی بذاتِ خود کی جا رہی ہے۔
جس میں بڑے بزرگ,نوجوانوں اور بچوں نے خدمت میں حصہ لیا۔

May this Month of May bring you renewed beginnings and wonderful opportunities. Wishing you a month full of blessings!Re...
30/04/2026

May this Month of May bring you renewed beginnings and wonderful opportunities. Wishing you a month full of blessings!
Rev. Sharaz Sharif Alam

*دُعا کی درخواست برائے پادری پروفیسر شیراز شریف عالم* پادری صاحب کو آج صبح بازو, چسٹ اور کمر میں پٹھوں کے کھچاؤ کی وجہ س...
30/04/2026

*دُعا کی درخواست برائے پادری پروفیسر شیراز شریف عالم*
پادری صاحب کو آج صبح بازو, چسٹ اور کمر میں پٹھوں کے کھچاؤ کی وجہ سے شدید درد ہوا۔
ابھی خُدا کا بہت شُکر ہے کہ درد بہتر ہے۔
مزید ہم ملکر پادری پروفیسر شیراز شریف عالم صاحب کیلئے خصوصی دعا کریں گے۔
اپنی شخصی ,خاندانی اور اجتماعی دعاؤں میں پادری صاحب کو یاد رکھیں گے۔
خُدا پادری صاحب کو صحت , سلامتی اور تندرستی والی لمبی زندگی بخشے۔
*ملکر بولیں گے۔آمین آمین آمین*
Rev-Prof.Sharaz Sharif Alam
General Secretary P*P
World Council of Churches
World Communion of Reformed Churches (WCRC)
The Lutheran World Federation
Guardians Of Faith P*P Ghakhar




*PGhakkhar
PresbyterianChurchOfPakistan

28/04/2026
آپ کی دلی دعاؤں کا شکریہ۔ خُدا کے فضل و کرم سے ایلڈر ارشد والٹر کا آپریشن کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔  ہم آپ سے عاجزانہ د...
28/04/2026

آپ کی دلی دعاؤں کا شکریہ۔
خُدا کے فضل و کرم سے ایلڈر ارشد والٹر کا آپریشن کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ ہم آپ سے عاجزانہ درخواست کرتا ہیں کہ ایلڈر ارشد والٹر کی مکمل اور جلد صحتیابی کے لیے ان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ رب اس کو مکمل شفا اور صحت تندرستی عطا فرمائے۔
آمین
Rev-Prof.Sharaz Sharif Alam
General Secretary P*P
World Council of Churches
World Communion of Reformed Churches (WCRC)
The Lutheran World Federation
Guardians Of Faith P*P Ghakhar




*PGhakkhar
PresbyterianChurchOfPakistan

درخواستِ دعا 🙏 اکمل سندھو پیارے بھائیو اور بہنو مسیح میں،براہِ کرم ہمارے عزیز اکمل سندھو کے لیے دعا کریں، جو نت کلاں سے ...
27/04/2026

درخواستِ دعا 🙏 اکمل سندھو

پیارے بھائیو اور بہنو مسیح میں،
براہِ کرم ہمارے عزیز اکمل سندھو کے لیے دعا کریں، جو نت کلاں سے ہیں اور کل اُن کا بائی پاس آپریشن (دل کا آپریٹ)ہونا ہے۔

خداوند یسوع مسیح سے دعا ہے کہ وہ اپنے قادر ہاتھ سے آپریشن کو مکمل طور پر کامیاب کرے، ڈاکٹرز کو حکمت عطا کرے، اور اکمل بھائی کو شفا کامل بخشے۔
خداوند اُنہیں اپنی حضوری سے ڈھانپ لے، ہر خوف کو دور کرے، اور اُن کے دل میں اپنا کامل سلامتی بھر دے۔

“اے خداوند، تُو ہی عظیم شفا دینے والا ہے—ہم اکمل سندھو کو تیرے ہاتھوں میں دیتے ہیں۔ اُنہیں نئی زندگی، نئی طاقت اور مکمل صحت عطا فرما۔ آمین۔”

آپ سب کی دعائیں بے حد قیمتی ہیں۔ 🙏

In every season whether in joy or struggle hold fast to your faith. The cross we carry is not just a symbol, but a power...
27/04/2026

In every season whether in joy or struggle hold fast to your faith. The cross we carry is not just a symbol, but a powerful reminder of Jesus’ sacrifice, His love, and the victory we have in Him.Young people, stand firm, stay strong, and never let go of the hope you have in Christ.Even in the darkest moments, His light will guide you.
ہر حال میں ایمان پر مضبوطی سے قائم رہو
صلیب یسوعؑ کی قربانی اور محبت کی یاد ہےاور نوجوانوں کے لیے عمل کی پکار ہے.
نوجوانو! ہمت نہ ہارو، ایمان میں ثابت قدم رہو .مسیح میں تمہاری فتح ہے۔

ایلڈر ارشد والٹر( موتی) کے لیے دعائیہ درخواستمسیح میں پیارے بھائیو اور بہنوخداوند یسوع مسیح کا فضل اور سلامتی آپ سب کے س...
27/04/2026

ایلڈر ارشد والٹر( موتی) کے لیے دعائیہ درخواست

مسیح میں پیارے بھائیو اور بہنو
خداوند یسوع مسیح کا فضل اور سلامتی آپ سب کے ساتھ ہو۔

ہم آپ سب سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے پیارے ایلڈر ارشد والٹر( موتی) کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ان کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں اور وہ پچھلے دو سال سے ڈائیلاسس پر ہیں۔ اب ان کی صحت مزید کمزور ہو گئی ہے۔ خدا کے فضل سے، کل بروز منگل ان کا گردے کی پیوندکاری (ٹرانسپلانٹ) ہونے جا رہی ہے۔

براہِ کرم تمام پادری صاحبان، خادمینِ خدا اور خاص طور پر گوجرانوالہ و گکھڑ کی کلیسیاؤں سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دل سے دعا کریں۔ دعا کریں کہ خداوند انہیں قوت بخشے، آپریشن کامیاب ہو، اور انہیں مکمل شفا عطا فرمائے۔ خدا ڈاکٹرز کو حکمت دے اور ایلڈر ارشد والٹر( موتی) اور ان کے خاندان کو اپنا کامل سکون عطا کرے۔

“اپنی ساری فکریں اُس پر ڈال دو کیونکہ اُس کو تمہاری فکر ہے۔” (1 پطرس 5:7)

آپ کی دعائیں ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔

مسیح میں محبت کے ساتھ 🙏

True calmness is not merely emotional control, but a life anchored in Christ. When the mind is renewed by God’s Word and...
27/04/2026

True calmness is not merely emotional control, but a life anchored in Christ. When the mind is renewed by God’s Word and the heart is surrendered in prayer, peace becomes a testimony not a circumstance. Purpose is then no longer self-defined, but Spirit-led, shaping every step for God’s glory.
Rev.Sharaz Sharif Alam

Address

PO Ghakhar City, Christian Town
Ghakhar

Telephone

+923084883886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guardians Of Faith PCP Ghakhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Guardians Of Faith PCP Ghakhar:

Share