Islam & Peace

Islam & Peace No doubt, Islam is the only way to be succeeded in every field of life . Here you can find almost everything about Islam .So like this page and share .

25/03/2026



30/03/2024
25/07/2023

: امام ؑ کا غم ہے تو ہمہ حال منایا کرو ۔
کربلا آپ کے “دل” میں ہونی چاہیے ۔

: کربلا یزید کے خلاف ہونی چاہیے ۔
: کربلا صداقت میں ہونی چاہیے ،
: ایثار میں ہونی چاہیے
: اور تسلیم و رضا میں ہونی چاہیے ،
اور,,
:: حضور پاک ﷺ کے نام پر نثار ہونی چاہیے ۔

: اگر آپ کے اندر یہ واقعات نہیں ہیں تو پتہ نہیں پھر آپ کیا مانتے رہتے ہو ۔
آپ اس طرف رجوع کرو ۔

رجوع کرنے والوں نے کربلا سنی نہیں بلکہ کربلا دیکھی ہے ۔ اگر آپ کو یہ بات سمجھ آ جائے تو ,,,,,,,,,,
کربلا دیکھنے کی دعا کیا کرو ۔

: اور دعا کیا کرو کہ ,,,,,,,,
: یااللہ ہمیں کربلا دکھا
: اور کربلا کا فیض دکھا
: اور کربلا والوں سے ہمیں نسبت عطا فرما ۔

داغِ سجود تیری جبیں پر ہوا تو کیا
وہ سجدہ کر کے روئے زمیں پہ نشاں رہے

تو ,,,,,,,,,
: امام حسینؑ عالی مقام کا سجدہ کائنات میں ایک ایسا سجدہ ہے
______ کہ جو نہ آج تک کسی نے کیا
______ اور نہ ایسا سجدہ ہو سکتا ہے ۔

: بس یہ بات یاد رکھنا کہ
: سامع شریک نہیں ہے ۔

____ ”بغیر مشاہدے“ کے ” ذاکر شریک نہیں ہے۔“ ____

سرکار امام حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

24/06/2023

جمہوریّت سُقراط کو زہر پلاتی ہے، منصور کو سولی پر چڑھاتی ہے۔عیسٰی کا احترام نہیں کرتی۔جمہوریت کے ذریعے کوئی مفکر، امام، دانشور، عالمِ دین، ولی یا مردِ حق آگاہ برسرِ اقتدار نہیں آ سکتا اور جو لوگ جمہوریت کے مہنگے راستوں سے ایوانِ اقتدار میں آتے ہیں، اُن کو دینی حکومت کے قیام سے کیا غرض! جب تک عوام میں حق پسند، حق طلب اور حق آگاہ لوگوں کی کثرت نہ ہو، جمہوریت ایک خطرناک کھیل ہے!!
حضرت واصف علی واصف رح
قطرہ قطرہ قُلزم
مضمون-جمہوریت

09/06/2023

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَؕ-ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ(9)

اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو۔
Surah Al Jumuah Ayat 9

31/03/2023

Well said boy 💯 ✔️ keep it up 👍👍

26/03/2023

🇵🇰

23/02/2023
08/11/2022

Address

Ghakhar
51300

Telephone

+923424300033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam & Peace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islam & Peace:

Share