Qazi Shahzaman

Qazi Shahzaman Islamic Scholar

27/08/2026

قاضی دلولہ جرنیل علمائے حق حضرت مولانا قاضی شفیق الرحمن قریشی صاحب کا آج ہونے والی کانفرنس کے حوالے سے اہم پیغام
تمام احباب سن کر شیئر کر دیں

26/08/2026

قاضی علاقہ حضرت مولانا قاضی شاہ زمان شاکر صاحب کا کل ہونے والی کانفرنس کے حوالے اہم پیغام

قائدین جمیعت علمائے اہلسنت گڑھی حبیب اللہ حضرت مولانا قاضی شاہ زمان شاکر صاحب مولانا قاضی شفیق الرحمن صاحب مفتی عبد المج...
26/08/2026

قائدین جمیعت علمائے اہلسنت گڑھی حبیب اللہ حضرت مولانا قاضی شاہ زمان شاکر صاحب
مولانا قاضی شفیق الرحمن صاحب
مفتی عبد المجید جلالی صاحب
اور علمائے کرام کا 27 اگست بروز جمعرات کو ہونے والی عظیم الشان مشن مصطفیٰ کانفرنس کے پنڈال کا دورہ
تمام انتظامات کا مکمل جائزہ لیا
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁

25/08/2026
24/08/2026

مشن مصطفیٰ کانفرنس گڑھی حبیب اللہ خان

23/08/2026

قاضیِ علاقہ قاضیِ شہر حضرت مولانا قاضی شاہزمان شاکر صاحب اور گڑھی حبیب اللہ کے دیگر علمائے کرام کی بالاکوٹ میں خطیبِ نکتہ دان حضرت مولانا امجد سعید قریشی صاحب سے خصوصی ملاقات۔
اس موقع پر سالانہ مشن مصطفیٰ کانفرنس میں شرکت کی دعوت پیش کی گئی۔
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁

23/08/2026

گڑھی حبیب اللہ
قاضی علاقہ حضرت مولانا قاضی شاہزمان شاکر صاحب کی 27 اگست کو منعقد ہونے والی 39 ویں سالانہ مشن مصطفی کانفرنس کی کامیابی کے لیئے منعقدہ علماء اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو گڑھی حبیب اللہ و مضافات کی عوام کو بھرپور شرکت کی دعوت
سن کر ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁

21/08/2026

بیان جمعہ
قاضی علاقہ جرنیل علمائے حق حضرت مولانا قاضی شاہ زمان شاکر صاحب
مرکزی جامع مسجد گڑھی حبیب اللہ سے براہ راست
21/08/2026۔ بمطابق 7 ربیع الاول 1448
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁

20/08/2026

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁

Address

Garhi Habibullah
Garhi Habibullah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Shahzaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share