Irfani Online Quran Academy

Irfani Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfani Online Quran Academy, Religious Center, kalyal Bansi Islam Garh, Garh.

02/01/2024
09/04/2023

السلام علیکم !
*یارب العالمین!*
ہمیں خیر اور اپنے کرم کی برکتوں سے فیضیاب فرما۔ ہم سب کی دلی تمنائیں اور مرادیں پوری فرما۔
*اے اللہ!* ھمیں ہر دکھ، بیماری اور پریشانی سے محفوظ فرما۔ رزق میں کشادگی اور برکت عطاء فرما۔
*یااللہ!* ہمیں ایمان اور صحت کے ساتھ خوشگوار زندگی عطاء فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم سب کو نیک ہدایت دے، ھم سے راضی ھو جا۔ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرما، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔
*آمین یاربالعالمین۔*

07/03/2023

عیداں تے شبراتاں آئیاں سب لوک گھراں نوں آئے
اوہ نہیں آئے یار محمد جیہڑے آپ ھتھیں دفنائے
اللّه پاک اس با برکت دن کے صدقے میری پیاری بہن کی قبر پر کروڑوں رخمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ اللہ پاک میری پیاری بہن کی کامل بخشش فرمائے اور میری پیاری بہن کو جنت میں آ علی مقام عطا فرمائے۔ 😭

تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی  بہت بہت مبارک ہو
09/10/2022

تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو

تمام اہل اسلامکو عید میلاد النبی  بہت بہت مبارک ہو
09/10/2022

تمام اہل اسلامکو عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو

Jumma Mubarak
30/09/2022

Jumma Mubarak

آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکی دوستیں آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا ل...
06/09/2022

آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکی دوستیں آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گیں؟

یہ اولادیں آپکے لیے قرآن پڑھیں گیں جو آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی

یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گیں جن سے آپکی لڑایاں ہی ختم نہیں ہوتی یہ دوستیں آپکے لیے فاتحہ پڑھیں گیں جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپکا مذاق اڑاتیں ہیں۔۔

یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گیں جو عید کے عید ملتے ہیں

اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گیۓ ہیں قیامت قریب ہے

یہ افراتفری کا دور ہے یہاں لوگ زندوں کو صدیوں تک بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا

اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے*🥀.
اس لیے قرآن پاک پڑھنا سیکھ لیجیے

Eid Mubarak to all muslims
10/07/2022

Eid Mubarak to all muslims

اے میرے اللہ اے میرے پاک پروردگار  آج کے اس دن کے صدقے ہم سب کو ذہنی قلبی روحانی اور جسمانی سکون عطا فرما تمام خدشات جن ...
08/07/2022

اے میرے اللہ اے میرے پاک پروردگار آج کے اس دن کے صدقے
ہم سب کو ذہنی قلبی روحانی اور جسمانی سکون عطا فرما تمام خدشات جن کے سبب ہم بے چین رہتے ہیں وہ سب ختم فرما دے ہم کو تاحیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست وتوانا اور شاد وآباد رکھ کسی کا محتاج نہ کرنا اور ہر وقت اپنی پناه میں رکھنا
آج کے دن کو اور آنے والے دنوں مہینوں کو ہم سب کے لیے مبارک بنا دے اور خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔

‼️لَا تَحْزَنْ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَنَا ۖ‼️*‏سب کچھ پاس ہوکر بھی اگر بےسکونی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ کا دل دنیاوی چیزیں نہیں چ...
05/07/2022

‼️لَا تَحْزَنْ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَنَا ۖ‼️
*‏سب کچھ پاس ہوکر بھی اگر بےسکونی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ کا دل دنیاوی چیزیں نہیں چاہتا، بلکہ وہ اللّٰه سے جڑنے کے لیے تڑپ رہا ہے، خود کو اللّٰه سے جوڑیں، ہمیشہ کا سکون آپ کا مقدر بن جائے گا،
🤲🤲🤲 ان شاء اللّٰه*🤲🤲🤲

Address

Kalyal Bansi Islam Garh
Garh

Telephone

+923128522289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfani Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Irfani Online Quran Academy:

Share