25/07/2026
تہجد کو یقینی بنائیں
اللّٰہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
اللّٰہ تعالیٰ کو اپنی حاجات پیش کریں
اللّٰہ تعالیٰ کو اپنے دکھ سنائیں
اللّٰہ کو اپنی پریشانیاں،درد،تکلیفیں سنائیں
ضرور حل ہو گا ان شاءاللہ تعالیٰ
اگر دعا قبول نہ بھی ہوئی اس کا اگلے جہاں جب صلہ ملے گا تب بندہ کہے گا اللہ دنیا میں میری کوئی دعا قبول نہ ہوتی
اس لیے دعا قبول نہ ہو تو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا
تہجد کا الارم لگالیں دعاؤں میں یاد رکھیئے گا